تحریک ختم نبوت – جلد8

تحریک ختم نبوت – جلد8

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 530

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر کے طول و عرض میں تحریک کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
اپنی ذات میں انجمن 6
آغاز کلام 8
آتھم اور کے مباحثہ پر ریویو 9
محمدیوں کے مقابلہ سے عیسائیوں کا گریز 99
تقریری یمقابلہ 120
عشرہ کاملہ 142
مباحثہ مد 166
فاضل امروہی کے کلام میں تناقض 172
طریق ثبوت معجزات 194
اشتہار بنام مرزا 221
فصل ثانی در اثبات ورفع عیسیٰ 249
پیشگوئی بابت ڈپٹی آتھم 458
عقائد مرزا 491
مباحثہ رام پور 492
کتابیات 528

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...