تیسیرُ الرحمٰن لبیان القرآن

تیسیرُ الرحمٰن لبیان القرآن

 

مصنف : محمد لقمان سلفی

 

صفحات: 1850

 

ہر دور میں علمائے نے کتاب وسنت کی خدمت کرتے رہے ہیں۔ عصر حاضر میں دنیا کے ایک گلوبل ولیج بن جانے کی وجہ سے اہل اور خواص کے طبقہ میں یہ ضرورت اور احساس بڑھ گیا ہے کہ دنیا کی ہر میں کتاب اور مبارکہ کے تراجم ہونے چاہییں۔ برصغیر پاک وہند میں قرآن کا سب سے پہلا ترجمہ میں ہوا جس کے مؤلف دہلوی ؒ تھے۔ ان کے بعد ان کے بیٹے شاہ عبد القادر ؒ نے قرآن کریم کا اردو میں پہلا کیا۔ اس کے بعد تو گویا تراجم ، حواشی اور تفاسیر کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا۔ صالحین کے سلفی منہج پر لکھے جانے والے قرآنی حواشی میں سے دوکوبہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی، ان میں سے ایک مفتی عبدہ الفلاح صاحب کا ’اشرف الحواشی‘ اور دوسرا مولانا صلاح الدین یوسف صاحب کا ’احسن البیان‘ ہے۔ سلفی منہج پر لکھے جانے والے ا ن حواشی میں ’تیسیر الرحمن لبیان القرآن‘ ایک اہم اضافہ ہے۔ اس حاشیہ کے مولف ڈاکٹر محمد لقمان سلفی ہیں جنہوں نے سعودی سے میں پی۔ ایچ ۔ڈی مکمل کی ہے۔ڈاکٹر صاحب نے قرآن مجید کے متن کا نہایت ہی سلیس اور آسان فہم بیان کیا ہے۔ اس کے بعد حاشیہ میں شروع میں وہ سورۃ مبارکہ کے نام، زمانہ نزول،شان نزول اور سورۃ، اگر موجود ہوں،پر بحث کرتے ہیں۔ حواشی میں احادیث کے بیان میں صحیح اور مستند روایات کا التزام کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں صالحین کی تفاسیر میں سے ابن کثیر، تفسیر قرطبی، فتح القدیر، فتح البیان، محاسن التنزیل، تفسیر سعدی اور حافظ ابن القیم کی تفسیر سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔عوام الناس کے لیے بہت ہی مفید حواشی قرآن ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
سورۃ الفاتحہ 1
سورۃ الفاتحہ 9
پارہ  ۔ 1 15
سورۃ البقرہ 15
پارہ  ۔3 145
سورہ آل عمران 163
پارہ  ۔4 193
سورۃ النساء 234
پارہ ۔ 5 252
پارہ ۔ 6 309
سورۃ المائدہ 321
پارہ ۔ 7 367
سورۃ الأنعام 386
پارہ۔ 8 427
سورۃ الأعراف 453
پارہ۔ 9 480
سورۃ الأنفال 517
پارہ۔ 10 533
تفسیرسورۃ التوبہ 548
پارہ۔ 11 586
سورہ یونس 601
سورہ ہود 631
پارہ۔ 12 634
سورہ یوسف 668
پارہ ۔ 13 686
سورۃ الرعد 704
سورہ ابراہیم 721
تفسیرسورۃ الحجر 738
پارہ ۔ 14 740
تفسیرسورۃ النحل 755
پارہ ۔ 15 794
سورہ بنی اسرائیل 794
سورۃ الکہف 832
پارہ ۔ 16 856
سورہ مریم 865
سورہ طہٰ 888
پارہ ۔ 17 917
سورۃ الأنبیاء 917
سورۃ الحج 944
پارہ ۔18 969
سورۃ المؤ منون 969
سورۃ النور 989
سورۃ الفرقان 1019
پارہ ۔ 19 1025
سورۃ الشعراء 1038
سورۃ النمل 1068
پارہ ۔20 1083
سورۃ القصص 1092
سورۃ العنکبوت 1116
پارہ ۔ 21 1129
سورۃ الروم 1136
سورہ لقمان 1151
سورۃ السجدہ 1163
سورۃ الأحزاب 1172
پارہ۔ 22 1186
سورہ سبا 1204
سورہ فاطر 1222
سورہ یسٰین 1236
پارہ ۔ 23 1241
سورۃ الصافات 1252
تفسیرسورہ ص 1271
سورۃ الزمر 1289
پارہ ۔24 1300
سورۃ المؤمن 1311
سورہ حم السجدہ 1334
پارہ ۔ 25 1349
شورۃ الشوریٰ 1352
سورۃ الزخرف 1367
سورۃ الدخان 1385
سورۃ الجاثیہ 1395
پارہ۔ 26 1405
سورۃ الأحقاف 1405
سورہ محمد 1418
تفسیرسورۃ الفتح 1431
سورۃ الحجرات 1446
سورہ ق 1456
سورۃ الذاریات 1467
پارہ ۔ 27 1472
سورۃ الطور 1476
سورۃ النجم 1486
سورۃ القمر 1498
سورۃ الرحمٰن 1508
تفسیرسورۃ الواقعہ 1519
تفسیرسورۃ الحدید 1532
پارہ۔ 28 1549
سورۃ المجادلۃ 1549
سورۃ الحشر 1559
سورۃ الممتحنہ 1571
سورۃ الصّف 1580
سورۃ الجمعہ 1586
سورۃ المنافقون 1590
سورۃ التغابن 1596
تفسیرسورۃ الطلاق 1602
تفسیرسورۃ التحریم 1608
پارہ ۔29 1615
سورۃ الملک 1615
سورۃ القلم 1623
سورۃ الحاقہ 1631
سورۃ المعارج 1637
سورہ نوح 1643
سورۃ الجن 1648
سورۃ المزمل 1656
سورۃ المدثر 1662
سورۃ القیامۃ 1670
سورۃ الدھر 1675
سورۃ المرسلات 1681
سورۃ النبإء 1688
سورۃ النازعات 1694
سورہ عبس 1700
سورۃ التکویر 1704
سورۃ الانفطار 1708
سورۃ المطففین 1711
سورۃ الانشقاق 1716
سورۃ البروج 1720
سورۃ الطارق 1724
سورۃ الأعلیٰ 1726
سورۃ الغاشیۃ 1730
سورۃ الفجر 1733
سورۃ البلد 1738
سورۃ الشمس 1741
سورۃ اللیل 1744
سورۃ الضحیٰ 1747
سورۃ ألم نشرح 1750
سورۃ التین 1752
سورۃ العلق 1753
تفسیرسورۃ القدر 1756
تفسیرسورۃ البینہ 1758
سورۃ الزلزال 1760
سورۃالعادیات 1762
سورۃ القارعہ 1764
سورۃ التکاثر 1765
سورۃ العصر 1767
سورۃ الہمزہ 1768
سورۃ الفیل 1770
سورہ قریش 1771
سورۃ الماعون 1772
سورۃ الکوثر 1774
سورۃ الکافرون 1776
سورۃ النصر 1777
سورۃ اللہب 1778
سورۃ الإخلاص 1780
سورۃ الفلق 1781
سورۃ الناس 1783
تکمیل و پراللہ کا شکر اور اس کی بارگاہ میں دُعا 1785

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
44.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...