تجلیات سیرۃ النبی ﷺ سوالاً جواباً

تجلیات سیرۃ النبی ﷺ سوالاً جواباً

 

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

 

صفحات: 500

 

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے  تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں ورسل﷩ کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کے انسانِ اول اور ِاول ایک ہی  شخصیت حضرت آدم ﷤ کی صورت میں فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت  کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول ﷺ کہتے ہیں ۔ آج  انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی  ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے  مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے  ۔ رہبر  انسانیت سیدنا محمد رسول تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂحسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر کتاب’’تجلیات سیرت النبیﷺ سوالاً جوالاً‘‘ڈاکٹر عبدالغفار﷾( اسٹنٹ پروفیسر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی،لاہور ) کی ﷺ پر منفرد کاوش ہے۔فاضل مصنف نےاس کتاب میں طیبہ  کےمقدس ومطہر اور حسین وجمیل گلدستے کو سوال وجواب کی صورت میں   افادہ عام کےلیے پیش کیا ہے ۔ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 15
تقریظ 18
مطالعہ سیرت  النبی ﷺکی ضرورت و اہمیت 22
باب1: ﷺ کا آغاز و ارتقاء
نبی کریم ﷺکا اسوہ حسنہ 25
مجید 26
نبویﷺ 27
کتب شمائل 27
کتب خصائص 27
تابعین کا دور 28
باب2: جزیرہ نمائے اور اس کا محل وقوع
جزیرہ نمائے کی تقسیم بلحاظ اقوام 46
وادی ام القریٰ کی بستی کا آغاز 47
عربوں کے دینی حالات 57
باب 3: خاندان نبوت ﷺ
نسب مبارک 59
زمزم کی کھدائی 63
سردار عبد المطلب کی نذر 65
باب 4: رسول ﷺکی طیبہ میں
ولادت باسعادت 70
واقعہ شق صدر 76
والدہ محترمہ کی آغوش محبت میں 78
دادا عبد المطلب کے سایہ شفقت میں 79
چچا ابو طالب کی کفالت میں 81
عنفوان شباب جنگ فجار 83
حلف الفضول 84
رسول اللہﷺ کی معاشی زندگی 86
تعمیر کعبہ میں شرکت اور حجر اسود کے تنازعہ کا فیصلہ 89
’’حمس ‎‘‘ قریش کی 91
باب 5: رسول ﷺ کی طیبہ میں
آفتاب عالم کا ظہور جبل فاران سے 92
دعوت اور اس کے مراحل 95
جنات کا قبول 98
اعلانیہ دعوت 98
پہلی ہجرت حبشہ 106
حضرت ابو بکر﷜اور ہجرت حبشہ کا ارادہ 116
نبی اکرمﷺکے قتل کی سازشیں 118
سماجی و معاشی مکمل بائیکاٹ 121
غم کا سال 124
دعوت و کے لیے طائف 126
اسراء و 129
پہلی بیعت عقبہ 131
اوس کے نقباء 135
باب 6: رسول ﷺ کی طیبہ میں
قبا میں تشریف آوری اور کی تعمیر 141
کی تعمیر 145
مواخات مدینہ 148
میثاق مدینہ 151
تحویل 152
کے روزوں کی فرضیت 153
باب7: سرایا و غزوات النبی ﷺ
غزوہ بدر سے پہلے کے اہم 156
غزوہ احد 180
غزوہ وادی القریٰ 277
غزوہ ذات الرقاع 279
جنگ موتہ 282
فتح مکہ 285
غزوہ حنین 294
غزوہ طائف 299
غزوہ تبوک 307
بنو حنیفہ کا وفد 328
بنو اسد کے وفد کی آمد 334
وفد ہمدان کی آمد 338
غزوات النبی ﷺکےاغراض و اثرات 349
باب 8: وصال النبی ﷺ
وصال سے چار دن پہلے 355
ایک یا دو دن پہلے 355
طیبہ کاآخری دن 356
باب 9: رسول اللہﷺپر قاتلانہ حملےاور سازشیں
پہلا قاتلانہ حملہ 365
ابو جہل کا ارادہ قتل 366
وہ  مشورہ قتل جو ہجرت کا سبب بنا 367
کا منصوبہ قتل 369
خسرو شاہ ایران کا ارادہ قتل 371
ایک بدوی کا ارادہ قتل 373
جھوٹے مدعیان نبوت 373
مسیلمہ کذاب 374
فتنہ ارتداد 374
باب 10: رسولﷺکے معاشرتی پہلو اور متفرقات
حقوق  النبی ﷺ 376
رسول ﷺکے القابات کرام ﷢ 391
رسول ﷺکے امراء وعمال 402
حسن و جمال ۔ کا 405
تواضع و انکساری 415
بچوں سے محبت وشفقت 417
رسول ﷺاو رحیا 421
شجاہت و بہادری 422
رسول ﷺاور دوسروں سے تعاون 423
غلاموں سے حسن سلوک 430
رسول ﷺاور 433
سادہ بستر اور سواری 434
ازواج مطہرات ام المؤمنین ؓن 435
رسول ﷺکی باندیں اور کنیزیں 449
کثرت ازدواج مقاصد و حکمتیں 451
رسول ﷺ کے بیٹے اور بیٹیاں 452
نبی کریم ﷺ کے امتیازی اوصاف 456
عالمگیر رسالت 458
عذاب  اور فتنوں سے بچاؤ کی ضمانت 459
رسول اور نبی کے وصف سے خطاب 459
نام سے پکارنے کی ممانعت 459
درود 460
رسول ﷺکوحوض کوثر عطا کیا گیا ہے 461
وسیلہ اور فضیلت کا درجہ دیا گیا ہے 462
معجزات رسول 463
نبوی ﷺماہ و سال کےآئینے میں 471
مصادر و مراجع 481

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...