تجہیز و تکفین کا شرعی طریقہ

تجہیز و تکفین کا شرعی طریقہ

 

مصنف : محمد ابراہیم خلیل

 

صفحات: 34

 

کسی کی پر اس کی جنازہ پڑھنا اور اس کی تجہیز وتکفین کرنا  اس کا ایک شرعی ہے اور کسی کے لئے  آخری اظہار ہمدردی اور سفارش ہے۔لیکن فی زمانہ اس کو ایک رسم سے زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی اور ہر خیال کرتا ہے کہ اس کے لئے جو بھی طریق کار اختیار کر لیا جائے مناسب ہے۔حالانکہ محبت رسول ﷺ کا تقاضا ہے کہ مسلمان کا ہر کام نبوی ﷺ کے مطابق ہو اور اس سے ماوراء نہ ہو۔ کسی بھی عزیز یا رفیق کا انتقال پسماندگان کے لیے مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ اس موقع پر مختلف اور مختلف علاقوں میں الگ الگ رسمیں رائج ہیں، ان رسموں کی نگہبانی میں لوگ طرح طرح کی اذیتوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ میں میت کی تجہیز وتکفین کا بہت سادہ طریقہ بتایا گیا ہے جس میں میت کا پورا احترام ہے اور پسماندگان کے لیے تسلی کا سامان بھی۔ برادران وطن سے متأثر ہوکر کچھ لوگوں نے چند رسمیں اس موقع پر بھی گھڑلی ہیں۔ مثلاً سوئم، تیرہویں چہلم اور برسی وغیرہ۔ زیر کتاب” تجہیز وتکفین کا شرعی طریقہ “محترم  مولانا ابراہیم  خلیل صاحب، خطیب مرکزی اہلحدیث ، حجرہ شاہ مقیم کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے رسوم وبدعات سے پاک تجہیز وتکفین کا شرعی طریقہ بیان فرمایا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...