تلاش حق کا سفر

تلاش کا

 

مصنف : محمد رحمت خان

 

صفحات: 162

 

کسی بھی کے لئے یہ بہت بڑی سعادت  کی بات ہے کہ تعالی اسے صراط مستقیم پر چلا دے اور اس کے سامنے کو واضح کر دے۔اور جو آدمی خلوص اور تعصبات سے بالا ہو کر حق کو تلاش کرتا ہے ، اسے ضرور راہ حق دکھا دیتے ہیں۔تلاش حق کے مسافروں میں سے ایک  مسافر اس کتاب کے مولف  محمد رحمت اللہ خان صاحب ہیں۔جو حق کی تلاش  میں دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد بالآخر  مسلک  حق مسلک اہل حدیث   سے منسلک ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے تلاش حق کے میں پیش آنے والے کو جمع کرتے ہوئے یہ کتاب مرتب فرمائی  ہے، تاکہ دیگر لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہو جائے۔ مؤلف کی یہ کتاب سالہا سال کی وکاوش کاماحاصل ہے ۔ان کی زندگی کا آغاز تقلید اور خانقاہی سلسلوں سے ہوا۔ پھر تعالی نےانہیں حق کو سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطافرمائی۔ اس دوران انہوں نے مختلف مسالک او ران کے عقائد ونظریات کا گہرائی سے مطالعہ کرکے کتاب وسنت سے ان کاتقابل کیا ۔یوں صراط مستقیم اپنی تمام ترحقانیت کےساتھ ان پر واضح ہوگیا۔ انہی تفصیلات کو انہوں نے کتابی شکل میں جمع کےکے اس کانام ”تلاش حق کا سفر” رکھا تاکہ ان کی یہ بے پناہ ریاضت متلاشیان حق کےلیے سہولت بن جائے۔ کتاب کو  فضیلۃ الشیخ ﷾جیسے  کبار اہل کی تصدیق وتائید حاصل ہے۔ عقیدہ سے لےکر عبادات تک جملہ اختلافی کے کے لیے انتہائی مدلل اوربہترین کتاب ہے ۔تلاش کے ہر مسافر کو اس کتاب کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 7
تقریظ 10
عرض مولف 15
تلاش کا حصہ اول 22
آغاز اور علماء سے میرے ذاتی تجربات 22
میں کی اہمیت و فضیلت 34
کی بنیادوں کو ڈھا دینے والے چند 35
حنفی پر ایک 64
تلاش کا حصہ دوم 93
اتباع 107
عقیدہ اور دیوبندیت 114
حنفیہ کی موجودہ معتبر کتابیں 149
جماعت اور اکابرین کو ہمارا مشورہ 153

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...