تعلیم کے بنیادی مباحث

کے بنیادی مباحث

 

مصنف : ڈاکٹر وحید قریشی

 

صفحات: 209

 

کسی بھی چیزکی فضیلت وشرافت کبھی اس کی عام نفع رسانی کی وجہ سے ظاہر ہوتی ہے اور کبھی ا سکی شدید ضرورت کی وجہ سے سامنے آتی ہے۔ کی  پیدائش کے فورا بعد اس کے لئے  سب سے پہلے کی ہی ضرورت کو محسوس کیا گیا۔اور علم ہی کے بارے میں فرماتا ہے:”تم میں سے جو لو گ ایمان لائے اور جنہیں عطاکیا گیا اللہ ان کے درجات کوبلند کر ے گا”۔پھر اللہ کے نزدیک علم ہی تقویٰ کامعیار بھی ہے ۔نبی کریم نے فرمایا: علم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے۔ میں کا لفظ، دو خاص معنوں میں مستعمل ہے ایک اصطلاحی دوسر ے غیر اصطلاحی ، غیر اصطلاحی مفہوم میں تعلیم کا لفظ واحد اور جمع دونوں صورتوں میں استعمال ہو سکتا ہے اور آدرش ، پیغام ، درسِ حیات، ارشادات، ہدایات اور نصائح کے معنی دیتا ہے۔ جیسے آنحضرت کی تعلیم یا تعلیمات ، حضرت عیسیٰ کی تعلیم یا اور شری کرشن کی تعلیمات، کے فقروں میں ، لیکن اصطلاحی معنوں میں تعلیم یا ایجوکیشن سے وہ شعبہ مراد لیا جاتا ہے جس میں خاص عمر کے بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما، تخیلی و تخلیقی قوتوں کی تربیت و تہذیب ، سماجی عوامل و محرکات ، نظم و نسق مدرسہ، اساتذہ ، طریقہ تدریس ، نصاب ، معیار تعلیم ، تعلیم ، اساتذہ کی تربیت اور اس طرح کے دوسرے موضوعات زیر بحث آتے ہیں۔ کے تعلیمی تصورات یا کے متعلق کتب و کی شکل میں اب تک جو کچھ لکھا گیا ہے اس میں تعلیم کے اصطلاحی مفہوم سے کہیں زیادہ تعلیم کے عام مفہوم کوسامنے رکھاگیا ہے۔ یعنی جو کچھ لکھا گیا ہے اس میں درس و تدریس ، تعلیم یا و کے توسط سے پیدا ہونے والے سے بحث کرنے کے بجائے عام طور پر وہی باتیں کہی گئی ہیں جواقبال کے فکرو فن یا فلسفہ خودی و بےخودی یا تصور فرد و جماعت کے حوالے سے ، ان کو ایک بزرگ مفکر یا عظیم شاعر ثابت کرنے کے لئے کہی جاتی ہیں ، حالانکہ ان باتوں کا تعلق ، تعلیم کے اصطلاحی مفہوم سے نہیں بلکہ تعلیم کے اس عام مفہوم سے ہے جس کے دائرے میں ہر بزرگ اور صاحبِ فلسفی یا شاعر کا پیغام درس آ جاتا ہے۔ زیر کتاب” تعلیم کے بنیادی مباحث ” محترم ڈاکٹر وحید قریشی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے تعلیم کے حوالے سے انہی مباحث کو قلم بند کیا ہے۔اور تعلیم کے بنیادی مقاصد کو متعین کرنے کی کوشش کی ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 5
کا نظریاتی پہلو 11
حکیم کی روشنی میں 13
ہمارا نظام 52
میں رائے کا 57
اور اقبالیات 61
اقبال کا تصور اور عصری صورت حال 1،2 63
تفہیم اقبال کے لیے فارسی کی اہمیت 112
کے تعلیمی 117
میں ذریعہ کا 119
مشرقی زبانیں اور تعلیمی اصلاحات 132
ہمارا نظام اور قومی 154
نظام امتحانات اور معیار 163
امدادی کتب کا 171
دس سالہ تعلیمی پالیسی کا تنقیدی جائزہ 177
کے تعلیمی ایک مکالمہ 188

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...