تعلیم الفرائض

الفرائض

 

مصنف : ابو السلام محمد صدیق

 

صفحات: 64

 

فوت ہونے والا شخص اپنےپیچھے جو اپنا مال ، زمین،زیور وغیرہ چھوڑ جاتاہے اسے ترکہ ، یا ورثہ کہتے ہیں ۔ کسی مرنے والے مرد یا عورت کی اشیاء اور وسائلِ آمدن وغیرہ کےبارے یہ بحث کہ کب ،کس حالت میں کس وارث کو کتنا ملتا ہے شرعی میں اسے الفرائض کہتے ہیں ۔ علم الفرائض (اسلامی وراثت) میں ایک نہایت اہم مقام رکھتا ہے ۔ مجید نے فرائض کےجاری نہ کرنے پر سخت عذاب سے ڈرایا ہے ۔چونکہ احکام کاتعلق براہ راست روز مرہ کی عملی زندگی کے نہایت اہم پہلو سے ہے ۔ اس لیے نبی اکرمﷺ نےبھی کواس کےطرف خصوصاً توجہ دلائی اور اسے کا نہایت ضروری جزء قرار دیا ۔ میں سیدنا علی ابن ابی طالب، سیدنا بن عباس،سیدنا عبد بن مسعود،سیدنا زیدبن ثابت﷢ کا الفراض کے ماہرین میں شمار ہوتا ہے ۔صحابہ کےبعد زمانےکی ضروریات نےدیگر علوم شرعیہ کی طرح اس علم کی تدوین پر بھی فقہاء کومتوجہ کیا۔ انہوں نے اسے فن کی حیثیت دی اس کے لیے خاص اور اصلاحات وضع کیں اور اس کے ایک ایک شعبہ پر وسنت کی روشنی میں غوروفکر کر کے تفصیلی وجزئی قواعد مستخرج کیے۔اہل نے اس علم کے متعلق مستقل کتب تصنیف کیں۔ زیر کتاب’’ الفرائض‘‘محدث العصر مجتہد وفقیہ حافظ محدث روپڑی﷫ کے لائق ترین شاگرد اور روپڑی ﷫ کے فتاوی ٰ جات کو تین مجلدات میں فتاویٰ کے نام سے مرتب کرنے والے ابوالسلام مولانا محمد صدیق سرگودہوی﷫ کی مرتب شدہ ہے ۔ یہ کتاب در اصل محدث روپڑی کے ارشاد پر ’’وارثت اسلامیہ‘‘   کےنام سے   مرتب کیے گئے نقشہ کی طبع دوم ہے مولانا صاحب نے جب اس نقشہ کومرتب کیا تو اکابر وقت نے اسے بہت پسند کیا ۔تو پھر مرتب نے اس میں بعض کا اضافہ کیا اور اسے ’’ الفرائض ‘‘ کے نام سے شائع کیا ۔اسلامی کے موضوع پر یہ کتا ب مختصر ،جامع اور آسان تصنیف ہے ۔ اسی وجہ سے اکثر سلفیہ میں شامل نصاب ہے۔

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ
تقدمہ 4
فرائض کی اہمت 8
اصطلاحات 8
شرائط انتقال ترکہ 9
جہت کی اقسام 9
عصبہ کا بیان 11
عصبہ نبفسہ 11
عصبہ با لغیر 13
عصبہ مع الغیر 13
عصبہ سببی 13
قضاۃ 14
ترتیب تقسیم ترکہ 14
اسماء حصص 14
ورثاء کی اقسام 15
اصحاب الفروض مرد اور عورتیں 15
تشبیب 17
نقشہ اجداد و جدات 18
دو ناممکن مسئلے 25
مخارج الفروض 25
عول 26
رد 26
نسبت کا بیان 26
تصحیح امور ترکہ 30
نجارج 33
موانع کا بیان 34
حجب کا بیان 35
مقاسمۃ الجد کا بیان 37
اکدریہ 39
مناسخہ 40
ذوی الارحام 43
تقسیم ترکہ کی صورت 4
پہلی قسم 44
دوسری قسم 46
تیسری قسم 46
چوتھی قسم 48
امام احمد بن حنبلؒ 48
خنثی مشکل 52
حمل کی 54
مفتود الخبر 57
مرتد کا بیان 89
قیدی کا بیان 60
حوادث کا بیان 60
اہل تشیع 61
عول اور اہل تشیع و منکرین 63
حضرت علؓ اور عول 64

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...