تنقید سدید

تنقید سدید

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 424

 

مسلمانوں کو کتاب وسنت پرعمل پیرا ہوتے ہوئے اپنےمسائل زندگی کےبارے میں وحدیث کی روشنی میں اہل سے رہنمائی لینی چاہئے؟ یا کسی ایک فقیہ کی تقلید شخصی پرکاربند رہنا چاہیے ؟یہ نکتہ اہل تقلید اور اہل کے مابین ایک عرصہ سے بحث ونظر کاموضوع رہا ہے ایک حنفی عالم نے ” وتقلید” کےنام سے ایک تصنیف فرمایا جس میں ترک تقلید ہی کا رونا رویا گیا تقلید جامد کی حمایت میں لکھي گئی اس کتاب مین کوئی نئی بات نہیں بلکہ وہی سطحی مغالطے ہیں جو ایک زمانے سے حلقہ مقلدین  میں چلے آرہے ہیں زیرنظر کتاب میں شیخ العرب والعجم علامہ سیدبدیع الدین شاہ راشدی ؒ نے اس رسالے کامفصل اور تحقیقی جواب دیاہے جس سے مقلدین کاتمام کا تاروبود بکھر کررہ جاتے ہیں اورتقلید سے متعلق سارے شبہات کامکمل ازالہ ہوجاتا ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 3
تصدیرازفضیلۃ الشیخ عطاء حنیف 5
پیش لفظ ووجہ تالیف 8
اجمالی نوٹ 15
سب سےبڑاشاہدعدل محدثین کاعمل ہے 15
تما م تھے 16
سب کی اتباع کی جائے تو اجتماع النقیضین لازم آئے گا 16
بلادلیل دریافت کیے کسی فتوی پرعمل کرناتقلیدشخصی ہے 17
امت نےبلادلیل دریافت کیےان کےفتووں پرعمل نہیں کیا 18
وتابعین میں تقلیدشخصی کاالتزام نہ تھا 19
ایک کاذوق اورفہم دوسرےپرحجت نہیں 19
ہرچیز کاحکم نص اورنص میں موجودنہیں ہے 20
اورتقوی میں غیرمعمولی انحطاط ہوگیاہے 20
صحیح جس کے اصح الکتب بعدکتاب ہونےپرامت کااجماع ہے 21
میں اربعہ نہ تھے 22
قواعدمحدثین کی پابندی اوراتباع واجب ہے 23
امام ابوحنیفہ کوأعلم وافضل جاننا خوداجتہاد ہے 23
تابعین کی تقلیدحنفیہ کےنزدیک ممنوع ہے 24
تدوین فقہہ حنفی کاطریقہ 25
چالیس کےمشورہ سےفقہ حنفی کی تدوین کی حقیقت 26
حنفی پرعلماءکی نکتہ چینی سب سے زیادہ ہوئی 26
تقلیدکی تردیدمیں کےاقوال 27
کےاقوال 27
تابعین ومن بعدہم کےاقوال 27
اربعہ کےاقوال 29
بعض حنفیہ کےاقوال 30
تفصیلی جواب 31
تقلیدکی ممانعت پرصحابہ اورتابعین کااجماع اورحدوث تقلیدکازمانہ 32
اربعہ والوں کی کتب طبقات کاحال 33
اہل حدیثوں کی تعدادجوسیوطی اورابن حزم نے ذکرکی ہے 37
کیاشیخ علی متقی محض حنفی تھے ؟اور کے چندغیرمقلدوں  کےنام 38
کیاشیخ سلام دہلوی اورسندھ کےمشائخ ابو الحسن محمدحیات ،محمدعابدمقلدتھے؟ 39
سندکےان نامورعلماء کاذکرجوتقلیدسےباہرتھے 40
کاخاندان تقلیدکےخلاف تھا 40
شاہ عبدالعزیزکافاتحہ خلف الامام کی بابت فتوی 42
شاہ اسماعیل شہید ؒ کاتقلیدکی برائی بیان کرنا 42
ولی کامل مقلدنہیں ہوتاہےاورشیخ عبدالقادرجیلانی اورمحمدشاذلی مقلدنہیں تھے 43
عقل تقلیدکےمنافی ہے 44
عقل کی بابت روایتیں موضوع اوربناوٹی ہیں 44
عقل اجتہادکوچاہتی ہے 45
مقلدشریعت سے فائدہ نہیں اٹھاسکتا 46
حفظ اور 48
سب صاحب عقل تھے اورایک دوسرےکے مقلدنہ تھے 49
کئی باتیں چھوٹوں کومعلوم ہوتیں ہیں بڑوں کونہیں 49
کے لیے محدثین اورفقہاء کی ضرورت 50
محدثین کاتفقہ اور ان کی جامعیت 50
صحیح کی جامعیت اورامام بخاری کاافقہ ہونا 53
ائمہ مسلم نسائی ترمذی ابو داؤدابن ماجہ کاتفقہ 54
فقہا ء محدثین اوران کی 55
فقہاء کی نقل کی ہوئی حدیثوں پراعتمادنہیں 56
حنفیہ کوعلم میں بصرت نہیں 58
ہدایہ کےمتعلق شیخ عبدالحق کی حقہ 59
مقلداہل میں شمارنہیں 60
ابن قیم کاقول محدثین کےبارے میں اوراس کی تشریح 60
میں حنفیہ کی تحریف کی مثالیں 63
حنفیہ کی تاویلات کےبارے میں علامہ سندھی کاقول 64
میں حنفیہ کی تحریف کی مثالیں 65
مصنف’’اجتہادوتقلید‘‘کاابن قیم کی عبارت کاپورانقل نہ کرنااوراس کی وجوہات 66
محدثین نےحدیث کوسمجھ کرجمع کیاہے شعرانی کی 67
کئی متأخرین متقدمین سے افقہ ہوتےہیں 68
بلاتفقہ نہیں 69
فقیہ اورفقہ کی تعریف 69
محدثین ہی فقہاء ہیں ۔یہ ایک جماعت ہے دونہیں 71
فقہائے کاذکر 72
کیامحدثین فقہاءکے محتاج ہیں؟ 73
اہل الرائے اوراہل کےطریقہ کارکافرق 73
کی دانی 75
اہل تھے 76
اس روایت کی کہ امام نےلوگوں کوجگایا 77
امام ابوحنیفہ کی بابت معمر کے قول کی 77
اس طرح اعمش سے منقو ل قول کی 78
طبیب کی مثال اوراس کاجواب 81
کےاس قول کی کہ لوگ میں امام ابوحنیفہ کی اولادہیں 82
اس روایت کی کہ اما م شافعی نےامام محمدسےاونٹ کتابوں سے روایت کیے 83
امام احمدکی طرف منسوب قول کی 85
امام المغازی امام کی زیارت کوآئےتھے؟ 86
سفیان ثوری کی طرف منسوب روایت کی 87
امام مالک ،امام اورامام محمدکی شہادت 88
حنفیہ اہل نہیں 91
قیاس مجتہدکاکام نیزقیاس حجت ہےیانہیں؟ 92
للناس میں لام استفراق ہے اورسب لوگوں کواجتہادکاحق ہے 94
ربیعہ کی رائے کاحال 95
قیاس کےمتعلق ائمہ کےاقوال 98
امام جعفرصادق کاامام ابوحنیفہ کونصیحت کرنا 101
امام عبدہ بن زیادکےاشعاراہل اور اہل الرائے کےفرق میں 104
رائے کی بابت کےاقوال 105
آیت اولی الامرمنکم سےتقلیدپراستدلال اوراس کاجواب 106
اوریہ آیت 109
علت اورمعلول کی 111
تنازع سےمرادکیاہے؟ 112
آیت فاعتبرویااولی لابصارسےقیاس پراستدلال اوراس کاجواب 114
سیوطی کی اکلیل سے ایک روایت اوراس کی 118
سےقیاس کی مذمت 119
معاذبن جبل کی روایت اجتہدرأی پربحث 119
بتقدیرصحت اس سے جوامور نکلتےہیں 125
اس سےیہ استدلال کہ بہت سے مسائل مجیداورحدیث میں نہیں اور اس کاجواب 125
یہ استدلال کےغیرمنصوص میں رائے سے فیصلہ کرناچاہیےاوراس کاجواب 126
یہ استدلال کہ کی نعمت ہے اوراس پرکلام 127
اس دعوی کاابطال کہ وتابعین قیاس پرفتوی دیتے تھے 128
کےایک باب کے متعلق دعوی کےقیاس کےاثبات کےلیے ہےاوراس کی تردید 128
کے بعض ابواب جن سے قیاس کی تردیدہوتی ہے 130
حافظ ابن حجر ؒ کاقو ل اوراس  پر کلام 133
ابو محمدیزیدکی طرف منسوب اشعار پرکلام 134
رائےمحموداوررائے مذموم کافرق اور اس پرکلام 137
امام اور حافظ ابن قیم سے نقل اور اہل پرخیانت کاالزام اور اس کاجواب 143
امام کےنزدیک اہل کی شان 145
اعلا م الموقعین سے چنداقتباسات تقلیدکی برائی میں 147
امام کااپنے مقلدہونے سے انکار 149
امام کےمجتہدہونے کے ثبوت 150
مجتہدکےلیے قیاس کاقائل ہوناضروری ہے؟ 152
مصنف کےکلام میں تناقض 153
امام کاقو ل کہ میں رائے سے بچو 153
لقب اصحاب الرائی کی اورکنزالاعمال کی روایت کی تحقیق 154
سب اصحاب اہل تھے اور لقب 156
امام کالقب اہل الرائی او راہل الرائی کاطریقہ 157
محدثین کےنزدیک اصحاب الرائی کافتوی معتبرتھااوراس  کاجواب 159
امام کےحق میں ائمہ اور ابن نمیرکی جروح 160
اوررائے کاموازنہ احمدبن شبویہ کاقو ل 160
اہل الرائی کی بابت امام اسحاق بن راہویہ کاقو ل 161
سفیان ثوری کاقول 162
ابن معین اور شافعی کاابو حنیفہ کے میں قول اور اس پرکلام 162
ابو غسان تمیمی ابن المبارک کے قول پرکلام 163
ابن المبارک کااہل اور اہل الرائی کےمتعلق موازنہ 164
کیاامام نے اہل الرائی کی کتابوں سے استفادہ کیاہے؟ 164
ابن المبارک اوروکیع کاامام کےحق میں قو ل 166
امام کاردکرنےوالے محدثین کےنام 168
صحیح اور ہدایہ کاموازنہ 169
صحیح بخاری وفقہ دونوں کی جامع ہے 169
قیاس حجت شرعیہ ہےاس پرکلام 170
دنیاکےججوں کارسول ﷺ سےموازنہ 171
نصوص سےاحکام نکالنےوالے یامتفق ہوتے ہیں یامختلف 172
قیاس دلیل شرعی نہیں 173
نبی اورغیرنبی کی اطاعت میں فرق 174
تقلیداوراتباع میں فرق 175
تقلیدمن وجہ ہے 176
اس الزام کاجواب کہ کی کوبدعت کہتے ہیں 177
تشریع اورتشریع فقہاء 177
فقہاکی طرف رجوع کونسخ  شرعیت پرقیاس کرنااوراس کی تردید 178
اجتہاداس امت کاخاصہ ہے 180
رسول ﷺ نےدوچیزیں چھوڑیں ، کی تحریج 181
ظاہر نصوص کی اتباع 182
حنفی کےبعض نامناسب 183

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...