تقلید کی حقیقت

تقلید کی حقیقت

 

مصنف : محمود الحسن الجمیری

 

صفحات: 51

 

یہ کتاب تقلید کی حقیقت کے بارے میں لکھی گئی ہے وہ تقلید جس میں عرصہ دراز سے لوگ تقلید میں غوطے لگا رہے ہیں اور یہ ایک ایسے شخص کے  علمي جواهر هي، جو خود  پہلے تقلید کی حقیقت کو ثابت کرتا تھا اب وہ ہوا ہے اور اس کی وجہ تقلید نہیں بلکہ ہے جس کا ہر کو پابند کیا گیا ہے کہ جب بھی کوئی بات آئے تو اس کی کر لینی چاہیے- دوسری اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ  اس میں تقلید کا رد و کی روشنی میں کیا گیا ہے اس میں ابطالِ تقلید کے لیے صحابہ , آئمہ کا مذہب , میر محمد کا غالیانہ استنباط , تقلید علمائے کے نزدیک , ابطال تقلید کے لیے علمائے احناف کے اقوال , اتباع اور تقلید میں فرق کرنے والی کتاب ہے-اس میں انہوں نے مختلف کے باطل استدلالات کی وضاحت کرتے ہوئے کے مختلف میں کو بھی پیش کرتے ہوئے  وسنت کی روشنی میں ان کو وضاحت کی ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
تقریظ 8
سبب تالیف 10
پیش لفظ 14
تقلید کے نزدیک 16
ابطال تقلید کے لیے قرآنی 17
ابطال تقلید کے لیے اقوال 29
ابطال تقلید کےلیے 33
ائمہ کا 37
علام کرخی حنفی کا و کے مقابلے میں گھڑنا 43
میر محمد صاحب کا غالیانہ استنباط 44
میر محمد ربانی صاحب کا ابلیس لعین کو پہلا غیر مقلد قرار دینا 49
پہلا ا غالیانہ استنباط 55
اتباع اور تقلید میں فرق 57
میر محمد صاحب کا غالیانہ استنباط 65
کا لفظ اعتبار سے قیاس سے مراد لینا 72
قیاس کی کس نے ڈالی 76
صرف ایک ہے 92
کچھ جواب آپ بھی دیجئے 104
فہرس مصادر و مراجع 106

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...