تقویۃ الایمان مع حواشی از ابو الحسن ندوی

تقویۃ الایمان مع حواشی از ابو الحسن ندوی

 

مصنف : شاہ اسماعیل شہید

 

صفحات: 141

 

جس طرح  امام ابن تیمیہ ﷫ کی تجدید کی کا انکار ناممکن ہے اسی طرح میں اسلا می اور سلفی عقیدے کی ترویج و اشاعت میں جو شاہ ولی اللہ ﷫ کے خاندان نے سر انجام دی ہیں ان کوبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا-تقویۃ الایمان شاہ اسماعیل شہید ﷫ کی ایک جاندار اور لا جواب تصنیف ہے۔ ’’تقویۃ الایمان‘‘ کا موضوع ہے جو کی بنیاد ہے اس موضوع پر بے شمار کتابیں اور رسالے لکھے جاچکے ہیں۔ تقویۃ الایمان  بھی انہی کتب  میں سے ایک اہم کتاب ہے ۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1826ء میں شائع ہوئی جب  شاہ اسماعیل شہید سید احمد بریلوی﷫ اور ان کی جماعت مجاہدین کےہمراہ وطن مالوف سے ہجرت کر کے جا چکے تھے ۔اور ہند وستان کی آزادی  و تطہیر کے لیے بالسیف کا آغاز  ہورہا تھا۔کتاب تقویۃ الایمان اب تک لاکھوں کی تعداد میں  چھپ کر کروڑوں  آدمیوں کے  لیے  ہدایت کا ذریعہ بن چکے ہے۔ شاہ اسماعیل شہید﷫ کا اندازِ بحث اور طرزِ استدلال سب سے نرالا ہے  اور مصلحانہ ہے علمائے کی طرح انہوں نے صرف کتاب و کومدار بنایا ہے۔ وآحادیث پیش کر کے وہ نہایت سادہ اور سلیس میں ان کی تشریح  فرمادیتے ہیں اور کے مخالف جتنی  بھی غیر شرعی رسمیں  معاشرے میں مروج تھیں ان کی اصل حقیقیت دل نشیں انداز میں  آشکارا کردیتے ہیں۔ انہوں نے  عقیدہ  وعمل کی ان تمام خوفناک غلطیوں کوجو کی کے  خلاف تھیں مختلف عنوانات کے تحت جمع کردیا۔مثلاً فی  العلم، شرک فی التصرف، شرک فی العبادات، شرک فی العادت۔ یوں  تقویۃ الایمان کے موضوع پر ایک جامع اور یگانہ کتاب بن گئی۔ میں یہ کتاب معمولی  پڑھے لکھے آدمی سے لے کر متبحر عالم تک سب کے لیے یکساں مفید ہے۔ زیر تبصرہ ’’تقویۃ الایمان‘‘ در اصل عالم کے عظیم مفکر مولانا ابو الحسن ندوی ﷫ کے  ان حواشی  کاترجمہ  ہے جوانہوں نے تقویۃ الایمان کو میں منتقل کرتے ہوئے اس پر ایک گرانقدر مقدمہ اور شاہ  صاحب کے مختصر جامع حالات زندگی کی دلکش کشی بھی کی او رجگہ جگہ بہت سےقیمتی تشریحی حواشی اور جلیل القدر علماء  ومشائخ کےتائیدی بیانات وارشادات بھی نقل  فرمائے۔ اور اس کا نام ’’ التوحید ‘‘ رکھا بلاد عربیہ میں اسے شرف قبول حاصل ہوا اور اسے دار العلوم ندوۃ العلماء   کے نصاب میں شامل کر لیاگیا۔محترم مولانا شمس الحق ندوی صاحب (ایڈیٹر تعمیر حیات ‘‘ نے مولانا ابو الحسن ندوی ﷫ کے  تقویۃ الایمان پر تحریر کردہ حواشی کو اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ تعالیٰ سے امید ہے کہ اصل کتاب کی طرح یہ  حواشی بھی مشرکانہ ومبتدعانہ رسم ورواج کا خاتمہ کریں گے۔ (ان شاء اللہ)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 4
مقدمہ 6
حالات مصنف 13
پہلا باب: و کے بیان میں 24
پہلی فصل: سے بچنے میں، یعنی اس فصل میں مجمل شرک کی برائی کا ذکر ہے 38
دوسری فصل: فی العلم کی برائی کے بیان میں 51
تیسری فصل: اشراک فی التصرف کی برائی کے بیان میں 63
چوتھی فصل: اشراک فی العبادت کی برائی کے بیان میں 80
پانچویں فصل: اشراک فی العادات کی برائی کے بیان میں 100

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...