تقویۃ الایمان

تقویۃ الایمان

 

مصنف : شاہ اسماعیل شہید

 

صفحات: 150

 

جس طرح ابن تیمیہ ؒ تعالی کی تجدید کی کا انکار ناممکن ہے اسی طرح میں اسلا می اور سلفی عقیدے کی ترویج و اشاعت میں جو شاہ ولی اللہ ؒ تعالی کے خاندان نے سر انجام دی ہیں ان کوبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا-تقویۃ الایمان شاہ اسماعیل شہید ؒ کی ایک جاندار اور لا جواب تصنیف ہے اور چونکہ شاہ اسماعیل شہید شاہ ولی کے پوتے ہیں ا س لیے ان کی تربیت میں وہی سلفی عقیدہ اور اہل کا طور طریقہ رچابسا آتا ہے-مصنف نے اس کتاب کو سات بابوں میں تقسیم کیا ہے-(1) پہلاباب کے متعلق عوام کی بے خبری اور کے کاموں میں آگے سے آگے نکل جانے کے متعلق ہے کہ کس طرح سے لوگ عقیدے کی خرابی کا شکار ہوتے چلے جاتے ہیں-(2)دوسرا باب شرک کی اقسام کے متعلق ہے کہ روزمرہ کے کاموں میں کیسے کیسے شرک کا ارتکاب کرتا ہے جس میں میں خاص طور پر میں ،تصرفات میں شرک اور عبادات میں شرک کی مختلف صورتوں کو بیان کیا ہے-(3) تیسرا باب توحید کی خوبیاں اور شرک کی برائیاں پر مبنی ہے کہ عقیدہ توحید سے دنیاوی اور اخروی کون کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور شرک کے ارتکاب کیا کیا عذاب اور سزائیں آتی ہیں- (4)چوتھا باب شرک فی العلم کی تردید اور اس کے مدعی کے بارے میں ہے جس میں خاص طور پر علم غیب کو وسنت اور کرام کے سے وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے اور اس چیز کو واضح کیا گیا ہے کہ ہر مشکل کے وقت صرف ایک کو ہی پکارنا چاہیے اوریہ عقیدہ ہونا چأہیے کہ ہر قسم کے نفع ونقصان کا مالک صرف ایک اللہ تعالی کی ذات ہے-(5)پانچواں باب فی التصرف کی تردیدمیں ہے اوراس کے علاوہ مسئلہ کو وضاحت کے ساتھ بیان کرتے ہوئے شفاعت کی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں اور اس کے بعد اللہ کے ہاں کون سی شفاعت ہو گی اور کون سی نہیں ہو سکتی اس کو خوب وضاحت سے بیان کیا ہے -(6) چھٹا باب عبادات میں شرک کی حرمت کےبارےمیں ہے جس میں پہلے عبادت کا معنی مفہوم بیان کیا اور اس کے بعد اس چیز کو واضح کیا ہے کہ ہر قسم کی عبادات صرف اللہ تعالی کے لیے خاص ہیں، عبادت کی کوئی بھی قسم چاہے وہ کتنی چھوٹی سے چھوٹی عبادت کیوں نہ ہومثلا نذرونیاز،صدقہ خیرات، غیراللہ کے نام پر ذبح کرنا اور مختلف قسم کے غیر شرعی نام رکھنا ان تمام چیزوں کو بیان کیا گیا ہے-(7)ساتویں باب میں میں رسم و رواج اور اولاد کے بارےمیں ،کھیتی باڑی کے سلسلے میں اور جانوروں کے سلسلےمیں ،نذر و نیاز اور کے میں جو شرکیہ امور پائے جاتے ہیں ان کی وضاحت کے ساتھ ساتھ سید کی تشریح کرتے ہوئے کے بارے میں ارشاداتن نبوی کو بیان کیا ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر :: 9
مقدمہ :: 12
تمہید :: 36
پہلا باب توحیدکا بیان :: 41
عوم کی بےخبری :: 41
کے کام :: 41
دعوی ایمان کا,کام کے :: 42
کافیصلہ :: 42
کےسوا کوئی قادرنہیں :: 43
کےسوا کوئی حمایتی نہیں :: 44
کےسوا کوئی کارساز نہیں :: 44
کی حقیقت :: 46
دوسرباب کی قسمیں :: 49
میں :: 49
تصرف میں :: 50
عبادت میں :: 50
روز مرہ کے کاموں میں :: 52
کی برائی – توحیدکی خوبیاں :: 55
معاف نہیں ہو سکتا :: 55
کی مثال :: 56
سب سے بڑا عیب ہے :: 57
ہی راہ نجات ہے :: 58
تعالی سے بیزار ہے :: 58
ازل میں کا اقرار :: 59
سندنہیں بن سکتا :: 62
بھول کا عذر قبول نہ ہو گا :: 63
رسولوں اور کتابوں کی بنیادی 64
اور مغفرت 66
چوتھا باب فی العلم کی ترید 69
غیب صرف تعالی کو ہے 70
غیب کا مدعی جھوٹا ہے 70
غیب کی باتیں 71
تعالی کےسوا کسی کونہ پکارو 73
نفع و نقصان کا مالک صرف ہے 74
انبیاءکا اصل کام 75
غیب دان نہیں 76
غیب کے متعلق ارشادات نبوی 76
حضرت عائشہ ؓ کا ارشاد 77
پانچواں باب فی التصرف کی تردید 80
نفع و نقصان کا مالک صرف تعالی ہے 81
کے سوا کوئی رازق نہیں 81
صرف تعالی کو پکارو 82
بلااذن نہیں 83
کی قسمیں 84
,, و جاہت ,, ممکن نہیں 85
,, محبت ,, ممکن نہیں 86
,, بلااذن ,, 87
صراط مستقیم 89
سب سے نزدیک ہے 91
صرف پر بھروسہ کرو 93
قرابت کام نہیں دے سکتی 94
چھٹا باب: عبادات میں کی حرمت 97
عبادت کی تعریف 97
عبادت صرف تعالی ہی کے لیے ہے 97
سجدہ صرف تعالی کے لیے ہے 98
غیراللہ کو پکار ناشرک ہے 99
شعائراللہ کی تعظیم کی جائے 100
غیراللہ کے نام کی چیزحرام ہے 102
حکم صرف تعالی کے لیے ہے 103
من گھڑت نام ہیں 104
خود ساختہ رسمیں ہیں 105
لوگوں کو تعظیما سامنے کھڑا رکھنا ممنوع ہے 106
بتوں اور تھانوں کی پوجا ہے 106
ذبح لغیراللہ لعنت کا باعث ہے 108
قربت کی علامتیں 109
تھان پوجا بدترین لوگوں کا کام ہے 111
بتوں کا طواف 113
ساتواں باب رسم و رواج میں کی حرمت 115
شیطان کی وسوسہ اندازی 115
اولاد کےسلسلے میں کی رسمیں 117
کھیتی باڑی میں کی رسمیں 119
چوپایو ں میں کی رسمیں 119
میں تعالی پر افتراء 121
ستاروں میں تاثیر ماننا ہے 122
نجومی , ساحر اور کاہن کافر ہیں 123
نجوم اور رمل پر اعتقاد کا گناہ 125
شگون اور فال کفر کی رسمیں ہیں 125
کو سفارشی نہ بناؤ 129
تعالی کے نزدیک سب سے پیارے نام 133
کےنام کےساتھ کنیت نہ رکھو 133
غیراللہ کی قسم ہے 135
نذروں کےبارے میں رسول کافیصلہ 136
تعالی کوسجدہ اور پیغمبر ؑ کی تعظیم 137
کسی کواپنابندہ اور بندی کہنا جائز نہیں 140
تعظیم رسول کےمتعلق اسوہ حسنہ 141
لفظ,,سید,,کےدومعنی 144
کےمتعلق ارشادات 145
پانچ سخت ترین گناہ 146
اپنے متعلق حضور کا ارشاد 147

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...