تاریخ ابن خلدون جلد 1

ابن خلدون جلد 1

 

مصنف : علامہ عبد الرحمن ابن خلدون

 

صفحات: 366

 

کسی بھی معاشرے کی تعمیر کے لیے یہ عنصر خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ اپنی تاریخی روایات سے سبق سیکھتا رہے۔ ہی اس بات سے اٹھاتی ہے کہ کن اسباب کی بناء پر ایک قوم ترقی کرتی ہے کس قسم کے نقائص کی وجہ سے ایک قوم زبوں حالی کا شکار ہو جاتی ہے۔ ’ ابن خلدون‘ کی تیسری جلد کا پہلا حصہ آپ کے سامنے ہے جس میں کے نہایت درخشاں دور کو صفحہ قرطاس پر بکھیرا گیا ہے۔ علامہ عبدالرحمن ابن خلدون نے نہایت خوبصورتی کے ساتھ زمانہ قبل ازاسلام کے کو مختصراً قلمبند کرنے کے بعد ولادت رسول ﷺ سے لے کر وفات تک کے تمام قابل ذکر واقعات کو بیان کیا ہے۔  اس کے بعد کے زریں عہد پر روشنی ڈالی گئی ہے اس میں کی زندگیوں، ان کے دور میں ہونے والی فتوحات اور مسلمانوں کے کارناموں کو پوری تفصیل و توضیح کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس حصے کے ترجمے کے لیے حکیم احمد حسین الہ آبادی کی حاصل کی گئی ہیں اور ترتیب و تبویب کے فرائض شبیر حسین قریشی نے بخوبی نبھائے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب:1 31
حضرت  محمد  ﷺ 31
حلف الفضول 32
دور جہالت میں میں 33
ولادت نبوی ﷺ 34
رسول اکرم ﷺ کی ابتدائی زندگی 36
تعمیر کعبہ 37
بعثت 38
کے مختلف آراء 39
جسمانی 40
سابقین الاوّلین 42
رسول ﷺ 44
حضرت عمر کا قبول 45
عمر! تم اس وقت کس لئے آئے؟ 46
بنی ہاشم کامعاشرتی مقاطعہ 47
عہد نامہ کا اتلاف و ہجرت حبشہ ثانی 48
طاوف میں 49
ایام میں دعوت 50
یثرب میں 51
بیعت النساء 52
بیعت عقبہ ثانی 53
بارہ نقیب 54
باب:2 55
ہجرت 55
حضرت محمد ﷺ کے خلاف قریش کا منصوبہ 56
غارثور 57
اہل مدینہ کا استقبال 58
نبوی کی تعمیر 59
حضرت اسعد کی وفات 63
زکواۃ و اذان 64
غزوہ ابواء 2 ہجری 65
غزوہ عشیرہ 66
معرکہ سنیۃ المرار 67
حضرت بن حجش اور فرمان نبوی ﷺ 68
کی تبدیلی 69
باب:3 71
غزوہ بدر 2 ہجری 71
حضرت محمد ﷺ کا انصار و مہاجرین سےمشورہ 72
مشرکین مکہ کی آمد 73
فتح کی بشارت 74
شہدا جنگ بدر 75
مال غنیمت کی تقسیم میں اختلاف رائے 76
اسیران جنگ سے حسن سلوک 77
حضرت زینب کی مدینہ میں آمد 78
غزوہ بحران 3 ہجری 79
کعب بن اشرف  کا قتل 80
یہودیوں کی عہد شکنی 81
غزوہ بنو قینقاع 82
ابن ابی حقیق کی ریشہ دوانیاں 83
باب:4 84
غزوہ اُحد 3 ہجری 84
کم سن مجاہدین کی واپسی 85
آغاز جنگ 86
مجاہدین کا پہاڑی پر اجتماع 87
کا نزول 88
جبل اُحد کے تیر اندازوں کو ہدایت 89
مشرکین کی پسپائی 90
حضرت اُم عمارہ بن کعب 91
مشرکین کی مکہ کو مراجعت 92
شہداء کی تدفین 93
رجیع کا واقعہ 4ہجری 95
96
رسول اکرم ﷺ کے قتل کی سازش 97
غزوہ بدر موحد 98
باب:5 99
غزوہ احزاب 4 ہجری 99
مدینہ کا محاصرہ 100
حضرت نعیم بن مسعود کی عملی 101
کفار مکہ کی واپسی 102
حضرت ابولبابہ بن عبدالمنذر کی لغزش 103
بنوقریظہ کا انجام 104
اہل جیع کے خون کا قصاص 105
حضرت جویریہ بنت الحرث 106
واقعہ افک 107
باب:6 108
صلح حدیبیہ 108
بیعت رضوان 111
صلح حدیبیہ کے اثرات 112
عثمان کی افواہ 114
صلح نامہ پرفریقین کے دستخط 115
شجاع بن وہب والی دمشق 117
نجاشی کا قبول 118
حضرت اُم حبیبہ 119
باذان کا قبول 121
باب:7 122
غزوہ خیبر 7 ہجری 122
زینب بنت الحرث یہودیہ کا قتل 123
فدک اور وادی القری کی فتح 124
 حضرت عمرو بن العاص اور حضرت خالد بن ولید کا قبول 125
حضرت زید بن حارثہ کی 126
باب:8 128
فتح مکہ 8 ہجری 128
ابوسفیان کی بے نیل و مرام واپسی 129
مزینہ کنود کی گرفتاری 130
ابوسفیان کو امان 131
ابوسفیان کا قبول 132
اہل مکہ سے خطاب 134
بیعت 135
بت خانہ  عزی کا انہدام 136
ورید بن الصمیۃ کی مالک کو پندونصائح 137
جنگ حنین 138
بنوہوازن کا تعاقب 139
ہوازن کا وفد 140
مال غنیمت کی تقسیم پرانصار میں کشیدگی 141
حضرت ابراہیم  ؓکی پیدائش 142
بنو اسد کا قبول 143
مسلمانوں کا ایثار اور جذبہ 144
اکیدردالی دومۃ الجندل کی اطاعت 145
منافقین کی کو انہدام 146
عبدیالیل کی شروط اطاعت 147
باب:9 148
سنۃ الوفود 148
بنوتمیم کا قبول 150
بہرا کانبوالبکا اور بنوقرارہ کے وفود 151
اور اعلان برأت 152
سورہ برأت اور کےمتعلق مختلف آراء 153
ضمام بن ثعلبہ کا قبول 154
فرمان نبوی ﷺ 155
غسان کا وفد 156
ہمدان کا وفد 157
کندہ کا وفد 158
نجران کا وفد 159
عامر بن صعصعہ کی گستاخی 160
باب:10 162
حجۃ الوداع اور وفات 162
تاسیس حکومت 164
 اسود عنسی اور فیروز 165
اسود عنسی کا خاتمہ 166
خطبہ نبی ﷺ 167
وفات 11 ہجری 169
حضرت ابوبکر کا خطبہ 170
اخلاقی 171
وفات نبوی پر کی وارفتگی 172
قائم مقام کی ضرورت 173
ازواج مطہرات 174
حضرت اُم حبیبہ بنت ابی سفیان 175
کاتبین 176
ابوبکر ؓ 177
حباب بن المنذر بن الجموح 177
اور حضرت سفیان 178
کی بیعت 179
من گھڑت اور غلط روایتیں 180
باب:11 181
حضرت ابوبکر صدیق  ؓ،11ہجری تا 13 ہجری 181
ارتداد کی وبا 182
دفاع مدینہ 183
قیس بن عبد الغوث کا صنعا پر قبضہ 184
عمرو بن معدی کرب 185
اہل نجران سےمعاہدہ کی تجدید 186
قلعہ بخیر کا محاصرہ 187
خود سر مرتد امراء کا استیصال 188
مرتدین کے لئے فرمان ہدایت 189
طلیحہ اسدی 190
معرکہ بزاخہ 191
بنی عامر اور ہوازن کی اطاعت 192
مرتدین بن سلیم 193
سجاح و سلیمہ کا عقد و اتحاد 194
مالک بن نویرہ 195
مسیلمہ کذاب اور رجال 196
مسیلمہ کذاب کا قتل 197
سلمہ بن عمیر کا انجام 198
حطم بن ربیعہ کا خاتمہ 199
علا بن الحضرمی کا بحرین کی امارات پر تقرر 200
عمان کی فتح 201
باب:12 202
فتوحات عراق و شام 12 ہجری تا 13 ہجری 202
جنگ سلاسل 203
جنگ ولجہ 204
امعیشیا کی فتح 205
 اہل حیرہ کی اطاعت 206
حضرت جریر بن کی روانگی 207
معرکہ عین التمر 208
 جودی بن ربیعہ کا خاتمہ 209
ثنی کی مہم 210
حضرت خالد کی بغرض روانگی 211
بطریق ہامان سے جھڑپ 212
حضرت شرجیل اور حضرت معاویہ کی روانگی 213
بنی تغلب کی شکست 214
اہل حوارین کی اطاعت 215
جرجہ کا قبول 216
حضرت خالد کی 217
جرجہ کا قبول 218
رومیوں کوشکست 219
خیرات و 220
خلیفہ اوّل 221
حضرت عمر ؓکا تقرر 222

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...