تاریخ اسلام کوڈ نمبر 974 یونٹ 1 تا 9

کوڈ نمبر 974 یونٹ 1 تا 9

 

مصنف : ڈاکٹر سید مطلوب حسین

 

صفحات: 93

 

اسلام، چودہ صدیوں کے ،حادثات، نشیب وفراز اور احوال وحالات پر مشتمل ہے۔تاریخ کے ذریعے ہم اپنے کے کارہائے نمایاں سے واقف ہوتے ہیں۔تاریخ کے مطالعہ سے حوصلہ بلند ہوتا ہے اور دانائی وبصیرت میں اضافہ ہوتا ہے۔ کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں   وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر کتاب ” تاریخ اسلام، کوڈ نمبر 974″ محترم ڈاکٹر سید مطلوب حسین کی کاوش ہے، جس کی ثانی محترم ڈاکٹر علی اصغر چشتی نے فرمائی ہے۔اس کتاب کو اوپن یونیورسٹی ، آباد کے کلیہ وعلوم اسلامیہ نے  بطور سلیبس کے شائع کیا ہے۔یہ کورس طیبہ اور کے ادوار پر مشتمل ہے جو انسانیت کے لئے نمونہ عمل، معیار ہدایت اور مشعل راہ ہے۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب اس کتاب سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء ۔اللہ تعالی سے ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
یونٹ نمبر1۔ طیبہ قبل از بعثت 13
یونٹ نمبر 2۔ طیبہ (مکی دور )واقعہ ہجرت 25
یونٹ نمبر 3۔قیام ریاست (مدنی دور ) 35
یونٹ نمبر 4۔تکمیل 45
یونٹ نمبر 5۔ حضرت ابوبکر صدیق ؓ 53
یونٹ نمبر 6۔ حضرت عمر فاروق ؓ ۔عظیم تاتح 61
یونٹ  نمبر 7۔ حضرت عمر فاروق ؓ ۔مثالی منتظم اعلی ٰ 69
یونٹ نمبر 8۔ غنی ؓ 77
یونٹ نمبر 9۔ المرتضی ٰ 85

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...