تاریخ طبری جلد5

جلد5

 

مصنف :

 

صفحات: 547

 

زیر کتاب تاریخ کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔ کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب رسول ﷺ اور سیر وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر نبوی اور سیرت وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ، محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب1:منصب بن زبیر ؓ 37
باب2:عبدالملک بن مروان 95
باب3:خوارج کی بغاوت 124
باب4:حضرت بن زبیر ؓ 141
باب5: 150
باب6:شعیب بن خارجی 170
باب7:شعیب بن خارجی ؁ 77 ھ کے 231
باب8:مطرف بن مغیرہ بن شعبہ 269
باب9:قطری بن الفجارۃ خارجی 290
باب10:امیہ بن وبکیر بن وشاح 298
باب11:مہلب بن ابی صفرۃ 308
باب12:عبدالرحمن بن محمد بن الاشعث 324
باب13: بن مہلب 390
باب14:ولید بن عبدالملک 424
باب15:قتیبہ بن مسلم ؁ 91 ھ کے 454
باب16:سلیمان بن عبدالملک 501

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...