تاریخ طبری جلد7

تاریخ طبری جلد7

 

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

 

صفحات: 545

 

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب1:خلیفہ عبداللہ بن محمد ابو العباس 33
باب2:جنگ زاب 47
باب3:خلیفہ ابو جعفر المنصور 91
باب4:محمد بن عبداللہ کا خروج 142
باب5:مدینہ میں حبشیوں کی شورش وتعمیر بغداد 246
باب6:ابراہیم بن عبداللہ کا خروج 262
باب7:تعمیر بغداد کی تعمیل 294
باب8:مہدی کی ولی عہدی کی تقدیم 305
باب9:رصافہ و ورافقہ کی تعمیر 325
باب10:خالد بن برمک 347
باب11:ابو جعفر منصور کی سیرت ووصایا 360
باب12:خلیفہ محمد بن عبداللہ مہدی 412
باب13:خلیفہ مہدی کی سیرت 473
باب14:خلیفہ موسیٰ بن محمد ہادی 494
باب15:خلیفہ ہادی کی سیرت 527

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like