تاریخ طبری جلد9

طبری جلد9

 

مصنف :

 

صفحات: 385

 

زیر کتاب کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔ کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب رسول ﷺ اور سیر وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ، محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب1:خلیفہ جعفر المتوکل علی 23
باب2:خلیفہ المنتصر باللہ 107
باب3:خلیفۃ المستعین باللہ 134
باب4:خلیفۃ المستعین باللہ کی معزولی 163
باب5:خلیفۃ المعتز باللہ 239
باب6:خلیفۃ المہتدی باللہ 290
باب7:صاحب الزبح کا خروج 311

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...