تاريخ دعوت وعزیمت حصہ ششم جلد اول

حصہ ششم جلد اول

 

مصنف :

 

صفحات: 602

 

رسول ﷺ کے مطابق اس امت میں ایک ایسا گروہ ہمیشہ موجود  رہتا ہے جو کی صحیح ترجمانی کرتا ہےاور کی اصل شکل کو برقرار رکھتا ہے ۔ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اہل حق بالکلیہ ضم ہو جائیں اور وضلالت کی حکمرانی قائم ہو جائے۔ زیر کتاب میں عالم کے عظیم مفکر مولانا ابو الحسن ندوی نے کے صفحات سے دعوت وعزیمت کے تسلسل کو اجاگر کیا ہے اور اسلام کی تیرہ سو برس کی تاریخ میں وانقلاب حال کی کوششوں کو بیان کیا ہے ۔انہوں نے ان ممتاز شخصیتوں اور تحریکوں کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے اپنے اپنے وقت میں اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق کے احیاء اور تجدید اور اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت کے کام میں حصہ لیا اور جن کی مجموعی کوششوں سے اسلام زندہ اورمحفوظ شکل میں اس وقت موجود ہے ۔اس کتاب  کے سائٹ پرپانچ حصے موجود ہیں اور اب اس کے چھٹے حصے کی دونوں جلدیں پبلش کی کی جارہی ہیں ۔یہ دونوں جلدیں سید احمدشہید﷫ کے مفصل سوانح حیات، آپ کے اصلاحی  وتجدیدی کارنامے اور غیر منقسم کی سب سےبڑی تحریک جہادحالات اورسیداحمد شہید  کی تک کے واقعات پر مشتمل ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
د یباچہ طبع جدید 17
شکر واعتراف 20
دیباچہ طبع چہارم 23
کتاب کےمقاصد 43
کتاب کےمآخذ 47
سیدصاحب کی پر اجمالی 55
سیدصاحب کازمانہ 61
تیرہویں صدی کادنیائے 61
کی حالت 65
مذہبی حالت 65
اخلاقی حالت 70
سیاسی حالت 71
تیرہویں صدی کےباکمال اورشاہیررجال 76
مشائخ 79
مذاہبی زندگی کےآثار 80
قوتوں کاغلط رخ 81
امام  کاکام 83
پہلا باب ۔خاندان 85
الدین اوران کیاولاد 85
حضرت سیدشاہ علم 90
حضرت شاہ علم کی اولاد 99
حضرت سیدمحمد ہدی 101
سیدنا محمد نور 102
سید شاہ ابو سعید 103
مولانا سید نعمان 105
حضرت سیدمحمد عرفان اوران کی اولاد 106
مولانا سیدنا محمد اسحاق 108
دوسراباب ۔ ابتدائی حالات تعلیم لکھنو 109
ولادت 109
سلسلہ نسب 109
110
آپ کےکھیل اورمشاغل 110
خدمت خلق 111
عبادت الہی 111
آپ کاابتدائی شوق اوروالدہ کاایثار 112
آپ کی ورزشیں 112
سفرلکھنو 113
لکھنو سیاسی ومعاشی حیثیت سے 114
رفقاکی تلاش روزگار سیدنا صاحب کی بےدلی 115
سفردہلی 116
تیسراباب ۔ کاقیام سلوک وتکمیل 119
شاہ عبدالعزیز سےملاقا ت 119
سلام مسنون کارواج 120
شاہ عبدالعزیز کی خدمت میں 120
بیعت 121
تصور شیخ اروسیدصاحب کاعذر 121
ولایت سےمناسبت 121
تصورشیخ سےمعذرت کی وجہ 124
سلسلہ کاانقطاع 126
خلاف شرع چیزوں سےحفاظت 127
باطنی ترقیات 128
رائے بریلی کو واپسی اورنکاح 130
چوتھا باب ۔ کادوسراسفر اورنواب امیرخاں کی رفاقت 148
کادوسراسفر 131
نواب خاں کی رفاقت  اورسید صاحب کےمقاصد 132
امیرخاں 134
سیدصاحب نواب خاں کےلشکر میں 135
لشکر میں وتبلیغ 137
عملی شرکت  ورفاقت 140
نواب امیرخاں کی انگریزوں سےمصالحت 142
سیدصاحب کیطرف سے صلح کی مخالفت اورشکر سےجدائی 146
پانچواں باب ۔ کاتیسرا اوردوآبے کاتبلیغی دورہ 149
کاتیسرا 149
شاہ عبدالعزیز کاخواب 150
اکبر آبادی میں قیام 151
ارشاد وتربیت کاآغاز 152
مولانا عبدالحی اورمولنا شاہ اسماعیل کی وسعت 152
خاندان والی اللہی کےدوسرے افراد وعلماء کی بیعت 158
مولانا محمد اسحق کی آمد 159
مقبولیت وشہرت اورسفر 160
دوآبے کادورہ 160
غازی الدین نگر 160
مراد نگر 161
میرٹھ 161
میرٹھ کےنواح واطراف 165
سردھنہ 165
بڑھانہ 167
راستے کی منزلیں 168
پھلت میں 168
مظفر نگر 168
ونواح 170
سہار نپور 171
سہار نپور اوراس کےنواح میں وتبلیغ کی رد 172
سہارنپور اورمظفر نگر کے قصبات 178
انیبٹھ 178
نانوتہ 178
کےبرکات واثرات 182
چھٹا باب ۔ رائے بریلی کوواپسی اورمشرقی اضلاع کادورہ 183
سفررائے بریلی 183
رائے بریلی کاقیام 186
ایک تبلیغی دورہ 189
ساتواں باب ۔ سفرلکھنو 198
لکھنو کاسفر 198
لکھنو کانوابی عہد 198
لکھنو کو روانگی 202
پہلے ملاقاتی 203
لکھنو میں آپ کی قیام گاہ 203
شہر میں شہرت اورمقبولیت 204
مزید قیام 205
شہرکی دعوتیں 206
عمائد شہر کی آمد 210
جمعہ میں نمازیوں کاازدہام 210
مولنا  عبدالحی کاوعظ دل پذیر 211
کھانے کاطور 213
ومشائخ لکھنو کی بیعت 214
دونومسلم بھائی 215
دعاکی شرط 217
کی نیت 220
نشانات کاابطال 221
رسوم 222
جرائم پیشہ فساق کی واصلاح 223
مال حرام سےتائیوں کی نفرت 226
زنانوں کی واصلاح 227
اہل حکومت کو تشویش 228
نواب معتمد الدولہ کی دعوت 230
مولنا عبدالحی صاحب کاوعظ ومکالمہ 231

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...