تاريخ دعوت وعزیمت حصہ ششم جلد دوم

تاريخ دعوت وعزیمت حصہ ششم جلد دوم

 

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

 

صفحات: 225

 

حدیث رسول ﷺ کے مطابق اس امت میں ایک ایسا گروہ ہمیشہ موجود  رہتا ہے جو حق کی صحیح ترجمانی کرتا ہےاور دین کی اصل شکل کو برقرار رکھتا ہے ۔ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اہل حق بالکلیہ ضم ہو جائیں اور بدعت وضلالت کی حکمرانی قائم ہو جائے۔ زیر نظر کتاب میں عالم اسلام کے عظیم مفکر مولانا ابو الحسن ندوی نے تاریخ کے صفحات سے دعوت وعزیمت کے تسلسل کو اجاگر کیا ہے اور اسلام کی تیرہ سو برس کی تاریخ میں اصلاح وانقلاب حال کی کوششوں کو بیان کیا ہے ۔انہوں نے ان ممتاز شخصیتوں اور تحریکوں کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے اپنے اپنے وقت میں اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق دین کے احیاء اور تجدید اور اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت کے کام میں حصہ لیا اور جن کی مجموعی کوششوں سے اسلام زندہ اورمحفوظ شکل میں اس وقت موجود ہے ۔اس کتاب  کے سائٹ پرپانچ حصے موجود ہیں اور اب اس کے چھٹے حصے کی دونوں جلدیں پبلش کی کی جارہی ہیں ۔یہ دونوں جلدیں سید احمدشہید﷫ کے مفصل سوانح حیات، آپ کے اصلاحی  وتجدیدی کارنامے اور غیر منقسم ہندوستان کی سب سےبڑی تحریک جہادحالات واقعات اورسیداحمد شہید  کی شہادت تک کے واقعات پر مشتمل ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
شیددکی جنگ 1
بونیر،سوات کادورہ 13
پنجار کی مرکز مجاہدین 19
ہزارے کےسرداروں کی امداد 27
پکھلی کےعلاقے میں 25
ڈمگلا اورشنکیاری کی جنگیں اورہندوستانی مجاہدین کےقافلے 47
خرکاقیام 60
اتمان زئی کی جنگ 67
وعیوکی دبارہ آمد اورجنگ پنیجار 116
منڈکی تسخیر اورتنگی کی مہم 127
جنگ زیدہ اورمحمدخان کاقتل 135
پنجنار میں 150
پائندہ خان کی ملاقات قلعہ ہند کاتحلیہ 162
پائندہ خاں کی مزاحمت اوعشرہ ارامت کی جنگیں 178
چھتر مائی 193
پھولروےکی جنگ 202
انسب کاقیام 211
سکھوں کی سعی مصالحت اورمسلمان سفیروں کی حق گوئی وخیرت 218
ملک کی دوبارہ تسیخر اوانتظام اورجنگ مروان 222
سلطان محمد خاں کی لشکر کشی 242
مایار کی جنگ 249
مایار کے شہدا زمجردجین 260
پشاور کاقصہ 269
مردان سے پشاور تک 278
پشاور میں 284
سلطان محمد خاں کی ملاقاتیں اورپشاور کی سپردگی 292
پنجنار کوواپسی 301
حکومت شرعیہ کےعمال اورغازیون کاقتل عام 309
318
ابرار مجاہدین کی منظلومانہ شہادت 331
محفوظ مجاہدین 346
عذر کےاسباب کی تحقیق اورہجرت کاعزم 356
ہجرت کادوسرا سفر 367
برڈھیری سےراج واری تک 377
لشکر مجاہدین بالاکوٹ سچوں اومضظفر آبادمیں 385
سچوں میں 397
سچوں سے بالاکوٹ 405
بالاکوٹ میں 511
آخری جنگ کی تیاریاں 417
مشہد بالاکوٹ 424
مشہد بالاکوٹ 432
دینی اخلاق اوصاف 443
روحانی اوصاف اورباطنی کیفیات 465
صفات امارت 482
تجدید وامارت وتزکیہ باطن 502
اشاریہ 518
ترتیب از محمد غیاث الدین ندوی 525

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like