تاریخ اسلام کی نامور خواتین

تاریخ کی نامور

 

مصنف : عبد القیوم حقانی

 

صفحات: 322

 

عورت چاہے ماں، بہن، اور بیٹی ہر روپ میں قدرت کا قیمتی ہے، جس کے بغیر انسانی کی ہر شے پھیکی اور ماند ہے۔ تعالیٰ نے مرد کو اس کا محافظ اور سائبان بنایا ہے مگر عورت اپنی ذات میں ایک تنآور درخت کی مانند ہے، جو ہر قسم کے سرد و گرم حالات کا دلیری سے مقابلہ کرتی ہے اسی عزم و ہمت، حوصلے اور استقامت کی بنیاد پر اللہ تعالیٰ نے جنت کو اس کے قدموں تلے بچھادیا اسلام کی قربانیوں اور کا ذکر کئے بغیر نامکمل رہتی ہے کی دعوت و میں مردوں کے ساتھ عورتوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تمام آزمائشوں اور مصیبتوں کو سہتے ہوئے ثابت قدم رہیں۔ ان پر مصیبتوں اور ظلم و ستم کی انتہا کردی گئی لیکن اپنے ایثار، تقویٰ و پرہیزگاری سے ثابت کردیا کہ خواتین کسی صورت مردوں سے پیچھے نہیں ہیں۔ زیرِ کتاب  میں   ایسی کا تعارف دیا گیا ہے جو کہ تاریخ میں ایک معزز نام رکھتی تھیں۔ اس کتاب میں پچھتر خواتین کا تعارف دیا گیا ہے  جن میں امہات المؤمنین کا تذکرہ بھی ہے۔ اور تعارف میں نام اور ولدیت یا شوہر کا نام اور ابتدائی حالات وغیرہ کا تذکرہ ہے اور نہایت اختصار کے ساتھ تعارف پیش کیا گیا ہے کہ مصروف سے مصروف شخص بھی فائدہ سے محروم نہ رہے۔ اور ان کے کارنامے وغیرہ بھی ذکر کیے گئے لیکن حوالہ جات کا اہتمام نہ کرنے کی وجہ سے کتاب میں نقص ضرور ہے۔ یہ کتاب’’ اسلام کی نامور خواتین ‘‘ مولانا عبد القیوم حقانی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حضرت سارہؓ 1
حضرت ہاجرہؓ 5
حضرت رحمتؓ زوجہ ایوب ﷤ 10
حضرت آسیہؓ بنت مزاحم 12
حضرت مریمؓ بنت عمران 14
ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریؓ 17
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ 27
ام المومنین حضرت حفصہؓ بنت عمرؓ 47
ام المومنین حضرت زینب بنت خزیمہ 51
ام المومنین حضرت ام سلمہؓ 53
ام المومنین حضرت زینب ؓبنت جحش 62
ام المومنین حضرت جویریہؓ بنت حارث 68
ام المومنین حضرت میمونہؓ بنت حارث 71
ام المومنین حضرت ام حبیبہؓ بنت ابوسفیان 74
ام المومنین حضرت صفیہؓ بنت حئ 77
حضرت زینب ؓبنت محمدمصطفیؐ 85
حضرت رقیہؓ بنت محمدمصطفیؐ 91
حضرت ام کلثوم ؓبنت رسول اللہؐ 94
خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہراؓ 96
خاتون کربلاحضرت زینب ؓکبریٰ 122
حضرت سمیہؓ بنت خباط 149
حضرت صفیہ ؓبنت عبدالمطلب 151
حضرت حلیمہ سعدیہؓ 155
حضرت فاطمہ ؓبنت خطاب 159
حضرت اسماءؓبنت ابوبکرصدیقؓ 165
حضرت اسماءؓبنت عمیس 179
حضرت شفاءبنت 188
حضرت ام سلیمؓ 191
حضرت ام عطیہؓ 200
حضرت ام معبدؓ 203
حضرت ام رومانؓ 207
حضرت ام ایمنؓ 211
حضرت فاطمۃ ؓبنت اسد 214
حضرت ام عمارہؓ 216
حضرت خنساءؓ 225
حضرت ام ورقہؓ 232
حضرت ام ابی ہریرہؓ 234
حضرت شیماءؓبنت حارث 235
حضرت ربیعؓ بنت معوذ 237
حضرت ام ہانی 240
حضرت حمنہؓ بنت جحش 242
حضرت ام خالدؓبنت بن سعید 244
حضرت ام الفضل بنت حارث 245
حضرت فاطمہ ؓبنت قیس 248
حضرت اسماءؓ بنت 250
حضرت حکیمؓ بنت حارث 253
حضرت زینبؓ بنت ابی سلمہؓ 256
حضرت ام حرامل 259
حضرت ام کلثوم ؓبنت عقبہ 261
حضرت ہندؓ بنت عتبہ 264
حضرت امامہ ؓبنت ابوالعاص 269
حضرت ارویؓ بنت عبدالمطلب 271
حضرت ام الخیرؓبنت صخر 274
حضرت ام مسطحؓ 276
حضرت معاذہؓ بنت 278
حضرت خولہ ؓبنت ثعلبہ 279
حضرت لیلیٰ ؓبنت ابی حثمہ 282
حضرت رابعہ بصریؓ 284
حضرت معاذہ عدویہؓ 300
سیدہ عائشہؓ 301
حضرت رابعہ بنت اسمعیلؓ 302
حضرت معفوسہؓ بنت زیدل 303
سیدہ نفیسہ ؓبنت حسنؓ 304
حضرت فاطمہ ؓنیشاپوری 305
حضرت آمنہ رملیہؓ 306
حضرت فاطمہؓ بنت المثنی 308
حضرت ام علیؓ 309
حضرت شعوانہؓ 310
حضرت ام احسانؓ 311
حضرت لبابہ سعدیہ 312
حضرت عفرہؓ 313
حضرت ام محمدؓ 314
حضرت ام ہارونؓ 315

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...