تاریخ یورپ ( 1453 ء تا 1789 ء )

یورپ ( 1453 ء تا 1789 ء )

 

مصنف : ایس ایم شاہد

 

صفحات: 338

 

یورپ  دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ کہلاتا ہے۔یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔زیر کتاب ’’تاریخ 1453-1789‘‘  علامہ اقبال  اوپن  یونیورسٹی  کےایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایس ایم شاہد کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں 1453ء تا   1789ء  تقریباً اڑھائی سوسالہ کی کو اس کتاب میں پیش کردیا ہے ۔مصنف نے اس کتاب کو نو حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ان  نو حصوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔ کلیسا، جنگ،مغربی یورپین قیادت کا  قیام ، مشرقی یورپ کا یا  پلٹ ،دولت اور بادشاہت کے لیے جدوجہد،دنیا کا سائنسی منظر نامہ ،روشن خیالی کا دور۔ یہ کتاب ایم اے لیول کے نصاب کی  ہے طلباء کی سہولت کے پیش اس کتاب کو سائٹ پر پبلش کیا ہے ۔ 

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 6
حصہ اول: کلیسا
کلیساکازوال 9
نشاۃ ثانیہ 18
پروٹسٹنٹ ازم 29
مارٹن لوتھرکی تحریک کلیسا 43
تحریک کلیسازونگلی،کیلون 53
کیتھولک ازم 60
نئی بادشاہیاں،ہسپانیہ 65
نئی بادشاہیاں ،فرانس 70
نئی بادشاہیاں،انگلستان 75
حصہ دوم: جنگ
جنگ ایک جائزہ 84
کیتھولک کی یلغار 99
فرانس کی ٹوٹ پھوٹ اورتعمیرنو 106
تین سالہ جنگ 118
حصہ سوم:مغربی یورپین قیادت کاقیام
شاہی نظامت اورطاقت کاتوازن 127
برطانیہ پیورتن پارلیمنٹ 136
لوئی چہاردہم کازمانہ 150
حصہ چہارم: مشرقی کی کایاپلٹ
پرشیااورآسٹرین بادشاہت 168
کی توسیع 180
فرانس ہالینڈ،انگلستان 185
بحرالکاہل کی طرف پیش قدمی 183
کی مغربیت اورپولینڈکی تقسیم 197
حصہ پنجم: دولت اوربادشاہت کےلیے جدوجہد
اٹھارویں صدی کی عالمی 208
مغربی مابعدیوٹریکٹ 219
وسط اٹھارویں صدی کی عظم جنگ 233
حصہ ششم:دنیاکاسائنسی منظرعامہ
دنیاکاسائنسی منظرایک 249
سائنسی مدنیت کےپیام بربیکن اورڈیکارٹ 258
آئزک نیوٹن کش ثقل کاقانون 263
گییلو سائنسی 268
مکتبہ طبی 278
حصہ ہفتم:روشن خیالی کادور
روشن خیالی کادور۔فلسفے 286
روشن خیالی دورکی ثقافت 300
روشن خیال مطلق العنان فرمانروا 311
امریکن 326

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...