تاریخ جماعت اسلامی حصہ اول

جماعت حصہ اول

 

مصنف : آباد شاہ پوری

 

صفحات: 540

 

انیس سو تئیس میں انحطاط اسلامیہ کے بعد مسلمانوں کے اندر خلافت کی بحالی کی  مختلف تحریکیں اٹھیں ہر ایک نے اپنی اپنی استعداد اور پالیسی کے مطابق اس کی کوششیں کیں ۔ دوسری طرف عالم پر مغرب کی فکری وتہذیبی یلغار کی وجہ سے مسلمانوں میں اپنی تہذیب کے حوالے سے پسپائی کی روش پیدا ہو گئی ۔ ان حالات کو سامنے رکھتے ہوئے انیس سو بیالیس میں جماعت کی اساس رکھی گئی ۔ جس کا اساسی مقصد سیاسی سطح پر اسلامی خلافت کا احیا اور معاشرتی و تہذیبی سطح پر مسلمانوں کے اندر تہذیب اسلامی کا احیاء کرنا تھا ۔ ان کے اندر اپنی کے حوالے سے اعتماد پیدا کر نا تھا ۔ اس سلسلے میں جماعت جب اپنے مشن کو لے کر آگے بڑھنے لگی تو جہاں اسے  غیرمسلموں اور کافروں کی طرف سے  کئی ایک رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا وہاں ان نام نہاد سیکولر اور لادین مسلمانوں کی طرف سے بھی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس کے علاوہ کٹر مذہبی حلقوں کی طرف سے بھی کئی ایک محاذوں سے نبرد آزما ہونا پڑا ۔ تاہم جماعت اپنی پالیسیوں اور مشن کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی منزل کی جانب بڑھتی رہی اس سے جماعت کی ایک الگ سے مرتب ہوتی رہی ۔ اگرچہ جماعت اپنے  مشن یا منزل تک تا ہنوز بھی نہیں پہنچ سکی لیکن اس کے باوجود ایک انقلابی اور مضبوط جماعت ہونے کی وجہ سے اس نے  کے حوالے مسلمانان ہند کے اوپر خاطر خواہ اضافہ ڈالا ہے ۔ بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے اوپر بھی اس جماعت کی فکر کے اثرات مرتب ہوتے ہوئے ہمیں آتے ہیں ۔ زیرنظر کتاب جماعت اسلامی کے تاریخی پہلوں کو سامنے لے کر آتی ہے ۔ مصنف کو اجر جزیل سے نوازے۔آمین
 

عناوین صفحہ نمبر
تاریخی پس منظر
باب اول کی میراث 19
جنوبی ایشیا میں کی آمد 20
مسلمانوں کی ناقص وتربیت 22
ہندوؤں کا حصار مزاحمت 25
فتنوں کی یلغار 27
فتنوں کے سدباب کی کوششیں 30
باب دوم رویوں کی تشکیل 43
انگریزی استعمار کا رویہ 43
دوشاخہ پیش قدمی 44
تعلیمی نظام کی تبدیلی 45
مسلمانوں کی تہذیبی پر ضرب 47
مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں کی حوصلہ افزائی 52
احیائی تحریکیں 57
قوم پرست احیائی تحریک 59
سرسید شخصیت اور افکار 68
تعلیمی پالیسی اور اس کے نتائج 70
حضرات کا رویہ 82
باب سوم تحریک بیداری کی پہلی لہر 91
طوفانوں کا جنم 92
انگریز وزیراعظم اپنے اصل روپ میں 94
پہلی مسلم عوامی تحریک 95
عدم تعاون کی تحریک 98
ہندوؤں کی تحریک سے علیحدگی 101
ہندوؤں کا نقطہ 104
مسلمانوں کو پے درپے صدمات 107
تحریک کے مثبت اور منفی پہلو 108
باب چہارم فتنوں کی اندھیری رات 115
شدھی اور سنگٹھن کی تحریکیں 117
مسلم فسادات 118
سنگٹھن کا منظم پروگرام 121
ہندوؤں میں بیداری اور مسلمانوں میں غفلت 122
فتنہ انکار کا ظہور 139
میں غیراسلامی فلسفوں کا نفوذ 140
نئے فتنوں کے بانی اور داعی 142
مسلم لیگ کی پالیسی میں تبدیلی 153
قائد اعظم کی مایوسی 154
کی دو آزاد مسلم مملکتوں کی تجویز 154
مغربی افکار کی گمراہیوں اور دینی حلقوں کے جمود کے خلاف جدوجہد 169
ندوۃ العلماء کی تحریک 170
جامعہ ملیہ اسلامیہ 172
تحریک کے بعد مسلمانوں کے انحطاط کی کیفیت 173
روشنی کی کرنیں 175
کا کارنامہ 176
باب پنجم نقیب صبح 183
خاندان 183
ولادت اور وتربیت 186
میدان عمل میں 189
دور صحافت 190
تکمیل 197
الجہاد فی الاسلام 199
فیصلہ کن اقدام 204
ساز فیصلہ 211
کا اجراء 212
باب ششم دعوت کے ابتدائی چار سال 213
سید مودودی بحیثیت ترجمان  214
سید مودودی کا اضطراب 230
جامعہ اسلامیہ کے قیام کا 234
اقامت اور ایتائے کی تحریک 236
باب ہفتم شدھی کے سیاسی فتنہ کا سدباب 293
فیصلہ کن موڑ 294
شدھی کی نئی مہم 200
متحدہ قومیت کے جرنیل 305
سید صاحب کی دعوت 322
کی مطمح 325
کتاب وسنت کے 332
قوم نہیں پارٹی ہیں 335
انقلابی اثرات 342
دلوں کی دنیا بدل گئی 343
باب ہشتم دارالاسلام 353
دارالسلام کا تصور اور اس کا عملی منصوبہ 354
سید صاحب کے خوابوں کی تعبیر 370
سے مراسلت 381
ہجرت کی تیاری 397
دارالسلام کے ابتدائی ایام 409
کا سانحہ ارتحال 411
تحریک کا مرکز 421
دارالسلام کے شب وروز 437
باب نہم تحریک 439
تحریک کا آغاز 439
ساتویں سال میں 442
اسلامیہ کالج لاہور میں بحیثیت پروفیسر دینیات 454
کا نظریہ سیاسی 458
حکومت کس طرح قائم ہوتی ہے 464
مسلم لیگ کے قائدین اور ان کا سیاسی کردار 475
کے مقتضیات 484
مسلم لیگ تحریک اور سید مودودی 495
تحریک میں حصہ کیوں نہ لیا؟ 510
باب دہم حی علی الفلاح 519
مغربی تہذیب کی جانکنی 519
جماعت اسلامی ۔دستور خاکہ اور اس کی خصوصیات 522
مشاہدات اور تجربات کا حاصل 522
سخت اور مضبوط نظم 523
شرکت کی شرائط 523
جدید وقدیم اہل کی یکجائی 524
قدیم وجدید اصحاب اور سیاستدانوں سے مشورہ 525
جماعت سازی اور سید صاحب کا طرزعمل 526

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...