ترجمہ قرآن مجید(مولانا مودودی)

مجید(مولانا مودودی)

 

مصنف :

 

صفحات: 1580

 

اردو میں حکیم کے متعدد تراجم ہو چکےہیں لیکن مولانا مودودی کا ان میں منفرد حیثیت رکھتا ہے ۔وہ خود فرماتے ہیں کہ ’’اردو میں مجید کے جتنے ترجمے ہو چکے ہیں ان کے بعد اب کسی شخص کے لیے محض برکت وسعادت کی خاطر ایک نیا ترجمہ شائع کرنا وقت او رمحنت کا کوئی صحیح مصرف نہیں ہے۔اس راہ میں مزید کوشش اگر معقول ہوسکتی ہے تو صرف اس کی صورت میں جبکہ آدمی طالبین قرآن کی کئی ایسی ضرورت کو پورا کرے جو پچھلے تراجم سے پوری نہ ہوتی ہو۔‘‘اس کے بعد انہوں نے اپنے ترجمے کا اسلوب یہ بیان کیا ہے کہ ترجمے کو پڑھتے ہوئے ایک عام ناظر قرآن کا مفہوم ومدعا بالکل صاف صاف سمجھتا چلا جائے اور اس سے وہی اثر قبول کرے جو قرآن اس پہ ڈالتا چاہتا ہے اس لیے میں نے لفظی ترجمے کا طریقہ چھوڑ کر آزاد ترجمانی کا طریقہ اختیار کیا ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ ادبی اعتبار سے یہ ترجمہ انتہائی اعلیٰ مقام کا حامل ہے اور آزاد ترجمہ ہونے کے باوجود الفاظ قرآن سے قریب ترہے۔امید ہےکہ طالبین قرآن اس سے مستفید ہوں گے اور قرآنی مطالب سے واقفیت حاصل کر کے اس پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں گے

 

عناوین صفحہ نمبر
1 الم 20
2 سیقول 66
3 تلک الرسل 114
4 لن تنالوا 160
5 والمحصنٰت 210
6 لا یحب 264
7 واذا سمعوا 318
8 ولو انّنا 370
9 قال الملا 418
10 واعلموا 468
11 یعتذرون 518
12 ومامن دابۃ 566
13 وما ابری 616
14 ربما 666
15 سبحن الذی 716
16 قال الم 768
17 اقترب للناس 822
18 قد افلح 868
19 وقال الذین 922
20 امن خلق 974
21 اتل ما اوحی 1020
22 ومن یقنت 1070
23 ومالی 1118
24 فمن اظلم 1170
25 الیہ یرد 1218
26 حم 1272
27 قال فما خطبکم 1328
28 قد سمع 1384
29 تبرک الذی 1446
30 عم 1508

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
65 .6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...