ترجمان القرآن جلد اول

جلد اول

 

مصنف : ابو الکلام آزاد

 

صفحات: 518

 

مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل نے اس کی تفہیم وتشریح اور وتفسیرکرنے کی سر انجام دیں اور محدثین نے کتب میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے ہیں ۔تاکہ خدمت کے  عظیم الشان شرف سے مشر ف ہوں۔زیر وتفسیر ”  ترجمان القرآن ” کی کے فعال اور پرجوش رکن مولانا ابو الکلام آزاد کی ہے۔جس میں انہوں نے ترجمہ کے ساتھ ساتھ مختصر اور فوائد بھی قلمبند کئے ہیں۔تفسیر لکھنے کے دوران آپ کو قید وبند کی صعوبتیں بھی اٹھانا پڑیں،اور ہند کی جانب سے  بار بار اس تفسیر کے مسودات تفتیش کی غرض سے ضبط کئے جاتے رہے۔لیکن آپ نے ہمت نہ ہاری اور اس سعادت کے حصول میں مسلسل کوشاں رہے۔اس میں پہلے مسودات گم ہوجانے کی وجہ سے آپ کو کچھ پارے ایک سے زائد بار بھی لکھنے پڑے۔اس تفسیر کو مکمل کرنے میں آپ کو ستائیس سال کا طویل عرصہ  لگ گیا۔آخر کار آپ اس کو مکمل کرنے میں کامیاب ہو ہی گئے۔یہ کتاب تین ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ تعالی مولف کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اجافہ فرمائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 39
جلا وطنی 39
بندی 40
دوبارہ تلاشی اور مسودات کی ضبطی 40
رہائی اور تحریک لاتعاون 41
گرفتاری اور تمام مسودات کی بربادی 42
کی از سر نو ترتیب 43
و 45
دیباچہ طبع ثانی 57
ام القرآن یعنی تفسیر 59
سورت کی اہمیت اور خصوصیات 59
اور 145
وحدت کی اصل عظیم اور حکیم 219
کی دعوت 242
سورہ بقرہ 266
سورہ آل عمران 353
سورہ المائدہ 447

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...