ترجمان القرآن جلد سوم

جلد سوم

 

مصنف : ابو الکلام آزاد

 

صفحات: 582

 

مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل نے اس کی تفہیم وتشریح اور وتفسیرکرنے کی سر انجام دیں اور محدثین نے کتب میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے ہیں ۔تاکہ خدمت کے  عظیم الشان شرف سے مشر ف ہوں۔زیر وتفسیر ”  ترجمان القرآن ” کی تحریک کے فعال اور پرجوش رکن مولانا ابو الکلام آزاد کی ہے۔جس میں انہوں نے کے ساتھ ساتھ مختصر اور فوائد بھی قلمبند کئے ہیں۔تفسیر لکھنے کے دوران آپ کو قید وبند کی صعوبتیں بھی اٹھانا پڑیں،اور ہند کی جانب سے  بار بار اس تفسیر کے مسودات تفتیش کی غرض سے ضبط کئے جاتے رہے۔لیکن آپ نے ہمت نہ ہاری اور اس سعادت کے حصول میں مسلسل کوشاں رہے۔اس میں پہلے مسودات گم ہوجانے کی وجہ سے آپ کو کچھ پارے ایک سے زائد بار بھی لکھنے پڑے۔اس تفسیر کو مکمل کرنے میں آپ کو ستائیس سال کا طویل عرصہ  لگ گیا۔آخر کار آپ اس کو مکمل کرنے میں کامیاب ہو ہی گئے۔یہ کتاب تین ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ تعالی مولف کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اجافہ فرمائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 35
مقدمہ 38
تعارف 45
سورہ النور 77
سورہ الفرقان 109
سورہ الشعراء 123
سورہ النمل 144
سورہ القصص 160
سورہ عنکبوت 177
سورہ الروم 191
سورہ لقمان 205
سورہ السجدہ 212
سورہ الاحزاب 218
سورہ السبا 236
سورہ الفاطر 247
سورہ یس 257
سورہ الصافات 266
سورہ ص 278
سورہ الزمر 288
سورہ المومن 300
سورہ حم السجدہ 313
سورہ الشوری 323
سورہ الزحرف 334
سورہ الدخان 343

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...