ترک رذائل

ترک رذائل

 

مصنف : ڈاکٹر محمد امین

 

صفحات: 298

 

میں حسن  اخلاق کو جو اہمیت حاصل ہے وہ کسی دوسرے میں نہیں ہے۔نبی کریم  نے مسلمانوں کو حسن اخلاق کو اپنانے اور رذائل اخلاق سے بچنے کی پر زور ترغیب دی ہے۔ رسول کریم نے فرمایا:” کے روز میرے سب سے نزدیک وہ ہوگا جس کا اخلاق اچھا ہے۔“ حسن اخلاق میں بلندی اور رفعت کے جذبات کا مظہر ہوتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ انسان میں پستی کے رجحانات بھی پائے جاتے ہیں جنہیں رذائل اخلاق کہا جاتا ہے۔ یہ دراصل حیوانی جذبات ہیں۔ چنانچہ جس طرح حیوانوں میں کینہ ہوتا ہے۔ انسانوں کے اندر بھی کینہ ہوتا ہے۔ حیوانوں کی طرح انسانوں میں بھی انتقامی جذبہ اور غصہ ہوتا ہے۔ اسے اشتعال دیا جائے تو وہ مشتعل ہو جاتا ہے۔ یہ چیزیں اخلاقی بلندی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور بدخلقی کے ذیل میں آتی ہیں ۔ ضروری ہے کہ ان پر کنٹرول کیا جائے۔ غصہ ، انتقام ، عداوت ، تکبر کے جذبات پر قابو پایا جائے اور تحمل و برداشت اور عاجزی و انکساری کو شعار بنایا جائے۔ اگر آدمی ایسا کرے گا تو اس کے نفس کی تہذیب ہوگی، اس کے اخلاق سنوریں گے۔ وہ کا بھی محبوب بن جائے گا اور خلق بھی اس سے محبت کرنے لگے گی۔ اس کے برعکس جو شخص بداخلاقی یا رزائل اخلاق کا مظاہرہ کرے گا، وہ خدا کی نظرمیں بھی ناپسندہوگا اور مخلوق خدا بھی اسے بری نگاہ سے دیکھے گی۔ زیر کتاب “ترک رذائل” بھی اسی جذبہ کے پیش لکھی  گئی ہے۔اس کے مولف  احمد جاوید اور مرتب محترم ڈاکٹر محمد امین صاحب ﷾ہیں ،جنہوں نے اس میں رذائل اخلاق کی ایک لمبی فہرست دے کر ان بچنے کی تلقین کی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ ہمیں حسن اخلاق کو اپنانے اور رذائل اخلاق سے بچنے کی توقیف عطا فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
باب اول تمہیدی مباحث 6
باب دوم امراض احوال ( طبیعت ) اور ان کا علاج 22
نفاق 23
حب دنیا 28
تکبر 33
حب جاہ 38
ریا 43
عجب 50
غضب 58
حسد 63
بغض و کینہ 67
بزدلی 71
کسل 75
بخل 80
حرص و طمع 83
قساوت قلبی 87
شہوات نفس 93
جنس پرستی 97
بعض معاشرتی خرابیاں 103
بچوں کے ساتھ سختی 113
رسوم و رواج کی بے جا پابندی 123
باب سوم امراض افعال اور ان کا علاج 133
آفات لسان 134
جھوٹ 134
غیبت 138
بہتان تراشی 148
فحش کلامی 155
خوشامد 158
وعدہ خلافی 163
بد نظری 171
بے ادبی اور غلو 183
196
اسراف 207
لہو و لعب 223
غصب 248
باب چہارم امراض ذہن اور ان کا علاج 261
بے یقینی 262
تشکیک 271
حیلہ جوئی 276
مکاری و عیاری 282
عبادات میں عدم یکسوئی 287

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...