تعارف اسلام

تعارف

 

مصنف : کیلانی

 

صفحات: 98

 

اسلام کےآخری نبی سیدنا محمد مصطفی ﷺ کی طرف اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا یا نظام ِ ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام کے آخری پیغام یعنی مجید کی روشنی میں زندگی بسر کرنے کے جملہ ومسائل کی رہنمائی موجود  ہے۔ یقیناً اسلام تعالیٰ کی طرف سے آخری اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے لیے  تمام کا پیش کرتاہے۔ زیر کتابچہ’’ تعارف   ‘‘ عالم کے معروف  بین الاقوامی مفکر ڈاکٹر  محمدحمید مرحوم  کی انگریزی زبان  میں تحریرشدہ  کتاب INTRODUCTION TO کا  اختصار ہے ۔ یہ کتاب چونکہ جامعہ کے  ملحق کالجز  میں بی ایس آئی ٹی کے  نصاب میں شامل ہے کتاب کی اہمیت کے پیش اور طلباء کی آسانی کے لیے   مفسر مولانا رحمہ کے پوتے ڈاکٹر  محمد کیلانی صاحب (لیکچرار ایم اے او کالج،لاہور ) نے ڈاکٹر حمید اللہ  مرحوم کی  کتاب کا سوالاً جواباً اختصار کرنے کے علاوہ  اس میں  بعض اہم مقامات پر بہت  سے مفید حوالوں کا اضافہ بھی کیا ہےیہ اختصار بی ایس آئی ٹی کے طلباء وطالبات کے لیے امتحانی پہلو سے بہت مفید ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب1:رسول صلی اللہ علیہ وسلم 1
مکی زندگی کےچند اہم سوالات 1
س: سےپہلے اورابتدائے اسلام میں سرزمین اوراس کےاردگردکےحالات بیان کریں 1
س:بیعت عقبہ سےکیامرادہے،اس بیعت کی اہمیت بیان کریں 2
س:مکی زندگی میں قریش نےنبی صلی علیہ وسلم اورمسلمانوں کےساتھ سلوک کیا 2
قریش کےمظالم اورابولہب کی دشمنی 2
رسالت پراعتراضات اورمعجزات کےمطالبات 2
س:واقعۂ کےبارےمیں کریم کےبیانات کی وضاحت کریں 3
س:قریش کےمختلف خاندانوں کامختصر تعارف بیان کریں 3
مدنی زندگی کےچند اہم سوالات 4
س:میثاق مدینہ اوراس کےاثرات کاجائزہ 4
بنونضیر کی عہد شکنی اورانکامدینہ سےخروج 5
س:صلح حدیبیہ اوراس کےاثرات کاجائزہ 5
صلح کی شرائط 6
باب2: وحدیث 10
10
دورِنبوی صلی علیہ وسلم میں 10
عہد صدیقی میں 10
باب3: نظریہ زندگی 16
س:قوموں کےعروج وزوال کی نظریہ زندگی کی روشنی میں وضاحت کریں 16
س: نظریہ زندگی کی دوہری فطرت سےکیامرادہے؟مثالوں سےوضاحت کریں؟ 16
باب4:عقیدہ اورایمان 18
س:بنیادی اسلامی بیان کریں 18
س: کی ابتداءکیسےہوئی 18
س: کی اقسام بیان کریں 18
س: کی صورتیں بیان کریں( کریم سےکیسے کلام کرسکتاہے) 19
س: کی کیفیات بیان کریں 19
تقدیرسےکیامرادہے،عقیدہ تقدیرکاانسانی زندگی پرکیااثرہوتاہے 20
باب5:عبادات 23
س:نمازکی شرائط اوران کی حدود بیان کریں 23
س: سےکیامرادہے،وضوکےفرائض،غسل کےفرائض اورسنتیں بیان کریں اورتیمم کی ضرورت اوراس کاطریقہ بیان کریں 23
س:ہط استوااورمنطقہ حارہ میں واقع ممالک میں کےاوقات بیان کریں،قطبین میں نماز کےاوقات کاتعین کیسےکرتےہیں 24
س:نمازکی قصر ،جمع اورقضاءسےکیامرادہے 25
باب6:روحانیت 28
س: میں روحانیت کی آخری حد اورجنت میں داخل ہونےکےلیے کم ازکم فرائض بیان کریں 28
س:نمازکےسات فرائض بیان کریں 26
باب 6:روحانیت 28
س:اصحاب صفہ سےکیامرادہے 28
س:سماع سےکیامرادہے، روحانیت میں سماع کےآداب بیان کریں 29
س:رہبانیت اوراسلامی روحانیت میں کیافرق ہے 30
باب7اور9: کااخلاقی اورعدالتی نظام 32
س:مقاصدِ شرعیہ سےکیامرادہے؟ 32
س: کی روشنی میں حدوداللہ تفصیل سےبیان کریں 33
باب8: کاسیاسی نظام 39
س: تصورقومیت اوراسلام کی عالمگیریت سےکیامرادہے 39
س:جمہوریت، اوربادشاہت کاتقابلی جائزہ پیش کریں 43
باب10: کامعاشی نظام 44
س:سرکاری محاصل کےذرائع تفصل سےبیان کریں 44
س:سرکاری اخراجات(مصارف )تفصیل سےبیان کریں 45
س:ممنوعہ معاشی سرگرمیاں بیان کریں 48
(4)ایک سےزیادہ مختلف معاہدوں کوایک معاہدےمیں جمع کرنا 49
باب11: عورت 50
س: میں عورت کامقام بیان کریں 50
س:عورتوں کوارکان میں کیاکیارعایات دی گئی ہیں 50
س:مردوں کےلیےنکاح کی ترجیحات بیان کریں 54
س:عورتوں  کےلیےنکاح کی ترجیحات بیان کریں 54
س:تعددازواج پرمختصر روشنی ڈالنی ڈالیں 59
باب12: میں غیرمسلموں کی حیثیت 66
باب13:علوم وفنون کی ترقی میں مسلمانوں کی 67
باب14: کی عمومی 71
س: راشدہ میں قیصروکسری کےخلاف لڑی جانےوالی اوران کی وجوہات بیان کریں 71
س: راشدہ میں پیش آنےوالی جنگوں کامختصر حال بیان کریںب 72
س:بنوامیہ کی فتوحات بیان کریں 74
باب15: کی روزمرہ کی زندگی 72
س: حلال وحرام کی حکمتیں بیان کریں 85

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...