تعارف تہذیب مغرب اور فلسفہ جدید

تعارف تہذیب مغرب اور جدید

 

مصنف : پروفیسر احمد

 

صفحات: 389

 

مغربی تہذیب سے مراد وہ تہذیب ہے جو گذشتہ چا ر سو سالوں کے دوران میں اُبھری اس کا آغاز سولہویں صدی عیسوی میں اُس وقت سے ہوتا ہے جب مشرقی یورپ پر ترکوں نے قبضہ کیا ۔ مغربی تہذیب اور میں بنیادی فرق یہ ہے کہ مغربی تہذیب کی بنیاد پر قائم ہے اور اسلام کی بنیاد پر قائم ہے۔مغربی تہذیب انسانوں کا تیار کردہ ایک ایسا نظام زندگی ہے جس میں اعلیٰ اتھارٹی کی بجائے کےپاس ہے۔اس تہذیب کا ماخذِ قانون یا کوئی اور کتاب مقدس کی بجائے انسانی کاعالمی منشور ہے۔ زیر کتاب’’تعارف تہذیبِ مغرب اور جدید‘‘پروفیسرمفتی محمداحمد کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں عصرِحاضر میں پر کفر کی نظریاتی وفکر ی یلغار،اسلام پر کیے جانےوالے جملہ اعتراضات کا حل ،کفر کی بدلی ہوئی شکلیں لبرل ازم ، سیکولرازم ، ماڈرن ازم،جدیدیت،روشن خیالی،آزادی، مساوات ،جمہوریت، سول سائٹی،ہیومن رائٹس کی وضاحت کی ہے اور تہذیب مغرب کی ابتداء وارتقاء، اور کی ہم آہنگی   کاجائزہ پیش کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 13
مقدمہ 17
اہمیت موضوع 20
باب اول
تخلیق اول 26
ارتقاءنسل انسانی 28
تخلیق حضرت حواعلیہاالسلام 30
قبیلوں اوربستیوں کاقیام 30
تہذیب کامفہوم 36
تہذیبوں کےبنیادی پانچ عناصر 38
مغرب اوراسلام کےاساسی میں فرق 45
کےپانچ دور 48
تہذیبوں کاتصادم 50
تہذیب مغرب کاتصادم 50
دنیاکی قدیم ترین تہذیبیں 53
اہل مغرب کی 62
گذشتہ تہذیبوں کےمشترکہ 65
گذشتہ تہذیبوں کی تباہی کےاسباب 66
قرآنی کےآئینہ میں 68
الباب الثانی
تہذیب مغرب کاتعارف 71
مغربی فکروفلسفہ کی ابتداء 76
تہذیب مغرب کاارتقاء 75
یونانی دور 76
اہل یونان کی ثقافتی سرگرمیاں 77
دور 80
ازمنہ وسطی یادورعیسوی 84
نشاۃ ثانیہ اوراصلاح کی تحریک 86
پروٹسٹنٹ ازم کےبنیادی نکات 86
سترہویں صدی 88
اٹھارہویں صدی 90
انیسویں صدی 91
بیسویں صدی 93
الباب الثالث
مغربی دنیا 94
تصورآزادی 95
بذات خودکیاہے؟ 96
میں کاتصور 97
کس قدرآزادی دیتاہے 98
حریت کیاہے؟ 102
حریت وغلامی کااسلامی نظریہ 103
نبی اکرم صلی علیہ وسلم کاغلاموں سے حسن سلوک 106
نبی اکرم صلی علیہ وسلم کی آخری 108
غلام علماءامت 108
غلام محدثین 109
غلام فقہاءامت 112
غلام مفسرین 114
میں غلام بنانے کی شرعی حیثیت 119
اہل مغرب کی داستان ظلم 124
الباب الرابع
مغربی فکروفلسفہ میں تصورآزادی 128
کی قسمیں مثبت،منفی 129
لفظ دومختلف معانی کاحامل 131
نظریہ کابانی 132
نظریہ سےپیداہونےوالی معاشرتی خرابیاں 134
نسواں 136
آزادی 138
139
عدل اورمساوات میں فرق 142
انصاف وامن عدل میں ہےنہ کہ میں 143
نظریہ 144
تصورمغرب میں 147
اورمغرب کی میں بنیادی فرق 148
مغربی نظریہ کی کاری 149
نظریہ سےجنم لینےوالے 150
نسواں ایک فریب 152
ترقی 154
الباب الخامس
انسانی کاعالمی منشور 156
الوہیت 157
عبداورانسان میں فرق 158
ہیومن رائیٹس کامسودہ کس نےتیارکیا 158
انسانی کاعالمی اعلامیہ1948ء 158
ایک نظرانسانی کےعالمی منشورپر 159
ہیومن رائیٹس میں کےخلاف شقوں کاجائزہ 166
اورحقوق میں فرق 177
کوبطورقانون نافذ کرنےکانقصانات 178
اسلامی ہے 181
غیراسلامی شقوں کی کاری 186
جمہوریت کیاہے 194
جمہوریت کی بنیاد 195
نظام حکومت اورجمہوریت میں بنیادی فرق 197
کی بجائے کی 199
اہل مغرب کی سازی 211
کون بنائےگا؟ 213
محمد صلی علیہ وسلم کی خصوصیات 223
الباب السادس
جدیدیت کیاہے 225
جدیدیت کاآغازوارتقاء 227
جدیدیت کی تشکیل نو 230
عیسوی میں جدیدیت کی ایک شکل 230
اکبرجدیدیت کی ایک شکل 231
عصرحاضر کےمتجددین 233
تہذیب کےبارےمیں 235
تہذیب مغرب کےگمراہ کن اثرات 239
پرجدید حملہ 239
مغربی ذہن کی گمراہیاں 241
عصر حاضر کےجملہ اعتراضات کاحل 243
خاتمہ 248
فتنوں کی مختلف شکلیں 250
آخری گزارش 251
حصہ دوم
جدید
مقدمہ 258
جدید 264
یونانی پرایک 265
یونانی کابائبل کی سے توثیق 266
مروجہ اصطلاحات کی تفہیم 267
مبادیات 271
مابعدالطبعیات کی بحث 272
کی بحث 280
عبدکون ہے؟ 282
ہیومن کون ہے؟ 283
انسانی کی بحث 284
ہیومن رائیٹس کی حقیقت اورقرآن وسنت سےاثبات کی جسارت 286
290
لبرل تصورآزادی 291
مادی رکاوٹیں 292
تہذیبی وثقافتی رکاوٹیں 294
قانونی رکاوٹیں 297
کی اقسام 298
روشن خیالی کیاہے؟ 301
عصرحاضرکادین سیکولرازم 303
لبرل ازم کی حقیقت 309
سول سوسائٹی 313
سول سوسائٹی کی ابتداء 315
انجمن نوعیت کی اجتماعیت اورمذہبی وروایتی اجتماعیت میں فرق 317
سول معاشرے کوچلانے والے کلیدی افراد 318
آرٹسٹ 319
مینیجر 319
تھراپسٹ 320
معاشرتی زندگی پرایک نظر18صدی سےقبل اور18صدی کےبعد (سول سوسائٹی) 321
سول سوسائٹی کی اوراداروں کاقیام 327
سول معاشرے کی سازی 332
مذہبی اورسول معاشرے کی سازی میں فرق 335
علوم اورسائنس 339
سائنسی منہاج میں کی تعریف 344
سائنٹیفک میتھڈکیاہے؟ 345
عصرحاضر میں ایجادات کاسیلاب کیوں؟ 346
ایک منہاج العلم سےدوسرے کی توثیق یاتردید 347
علمیت یااحکام ومسائل کی آفاقی دلیل 353
مغربی یلغارکاہدف 356
عصر حاضر کےبعض راسخ العقیدہ 363
اورجدت پسند مفکرین کےمضحکہ خیزنادرخیالات 363
خاتمہ 382

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...