تسہیل النحو

تسہیل النحو

 

مصنف : حافظ محمد خان صاحب نوری

 

صفحات: 228

 

علمائے اور ماہرین نحو و صرف نے ان موضوعات پر بے شمار کتب لکھی ہیں ان میں سے بہت ساری طالبان کے لیے نہایت مفید بھی ہیں لیکن کچھ کتب ایسی بھی ہیں جن میں کچھ مباحث پر زیادہ زور دیتے ہوئے بالتفصیل بیان کر دیا گیا ہے لیکن کچھ مباحث کا تذکرہ بھی موجود نہیں ہے۔ ’تسہیل النحو‘ کو اس سلسلہ میں امتیاز حاصل ہے کہ اس میں نحو کے تمام مباحث نقل کیے گئے ہیں اور انداز انتہائی سادہ اور تفہیمانہ ہے۔ نحو و صرف کے طلبا کے لیے کافی خشک ہوتے ہیں لیکن اس کتاب میں جو انداز اختیار کیا گیا ہے اس سے طلبا کو بوریت کا احساس نہیں ہوتا اور ہر سبق کے اخیر میں موجود سوالات سے پورا سبق مستحضر ہو جاتا ہے۔ اس کو سمجھ کر پڑھنے اور سمجھ کر ازبر کر لینے سے کو اس فن میں نہ صرف مہارت حاصل ہو جائے گی بلکہ اس سے قلبی انس بھی پیدا ہو جائے گا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
عرض مصنف 4
النحو 11
افراد کے اعتبار سے اسم کی اقسام 17
اسم کی تذکیروتانیث 20
اسم فعل اور حرف کی پہچان 22
معرب اور مبنی کا بیان 25
اسمائے مبینہ کا اجمالی تعارف 29
معرب کلمات کا اعراب 32
تعریف وتنکیر کابیان 39
منصرف اور غیر منصرف کا بیان 41
مرفوعات،منصو بات اورمجرورات کا بیان 47
مبتدا اور خبر کا حذف 54
نواسخ جملہ 56
افعال قلوب 73
فعل کی اقسام کابیان 76
توابع کا بیان 123
اسمائے مضمرات 140
اسمائے موصولات 143
اسمائے افعال 146
فعل کے احوال کا بیان 166
شرط اور جزا کے 179
افعال مدح وذم کا بیان 183
افعال تعجب کا بیان 186
جملہ کی تقسیم 201
جملوں کےاعراب کامحل 205
حروف کا بیان 211

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...