تسہیل الصرف

تسہیل الصرف

 

مصنف : حافظ محمد خان صاحب نوری

 

صفحات: 258

 

اس وقت حافظ محمد خان صاحب کی قواعد الصرف پر مشتمل کتاب آپ کے سامنے ہے۔ حافظ صاحب نے اس سے قبل النحو پر ’تسہیل النحو‘ کے نام سے کتاب لکھی جس کو طالبان علم نے ہاتھوں ہاتھ لیا اور کئی میں یہ کتاب شامل نصاب ہوئی۔ ’تسہیل النحو‘ کے بعد اب ہم ’تسہیل الصرف‘ کتاب و ڈاٹ کام کے قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں۔ ’تسہیل الصرف‘ کا اسلوب بھی قریب قریب وہی ہے جو ’تسہیل النحو‘ میں اختیار کیا گیا ہے۔ مبتدی طلبا کے ذہنی معیار کے پیش کتاب کی نہایت واضح رکھنے کی کوشش کی گئی ہے، امثلہ سلیس اور عام فہم ہیں۔ گردانوں کے سلسلہ میں نمونہ کےطور پر مختلف ابواب کی ایک گردان بالتفصیل لکھ دی گئی ہے اور طلبا کو مشق کرانے کے لیے چند مزید مصادر ذکر کیے گئے ہیں۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

صرف کی تعریف،کلمہ کا معنی وتقسیم

1

فعل کی تقسیم

6

فعل ماضی کا بیان

14

فعل مضارع کا بیان

19

فعل امر کی بحث

40

ابواب کا بیان

67

ہفت اقسام کا بیان

94

رباعی کا بیان

120

اجوف کا بیان

144

ناقص کا بیان

178

لفیف کا بیان

199

متفرق قواعد

208

مزید فیہ کے ابواب

210

خاصیات ابواب

222

مصدر کا بیان

228

نسبت کا بیان

240

تصغیر کا بیان

243

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...