تصوف کیا ہے

کیا ہے

 

مصنف :

 

صفحات: 146

 

آج امت مسلمہ کی زبوں حالی اس انتہاکو پہنچ چکی ہے کہ جھوٹ سچ سے اور کھوٹا کھرے سے بالکل پیوست آتا ہے۔جس طرح ظاہر کے حامل علمائے کی صفوں میں علمائے سوءداخل ہو چکے ہیں ، اسی طرح باطن کے حامل حق پرست کے بھیس میں نفس پرست لوگ شامل ہو چکے ہیں۔ عوام الناس کی روحانی اور باطنی تنزلی کی انتہا یہاں تک ہو چکی کہ ایک طبقے نے بیعت کو لازم قرار دے کر فرائض کے ترک کرنے اور اور طریقت کو الگ الگ ثابت کرنے کا بہانہ بنا لیا ۔ ضلو ا فا ضلوا (خود بھی گمراہ ہوئے اور دوسروں کو بھی گمراہ کیا)۔ دوسرے طبقے نے بیعت طریقت کو گمراہی سمجھ کر اس کی مخالف کا بیڑا اٹھا لیا۔ان حالات میں اہل حق کیلئے افراط و تفریط کے شکار ان دونوں طبقوں سے چومکھی لڑائی لڑنے کے سوا چارہ نہیں۔ تاکہ کو نکھار کر پیش کیا جائے اور حق و باطل کی حد فاصل کو واضح کیا جائے۔ زیر   کتاب’’ کیا ہے‘‘جو کہ  مولانا  محمد منظور نعمانی،مولانا محمد اویس ندوی،اور کے سے تحریر کی گی ہے  جس میں مذکورہ مصنفین      نے افراط و تفریط سے دامن بچائے ہوئے اہل والجماعت کے حقیقی نقطہ نظر کو واضح کیا ہے۔ تصوف، کیا ہے، لفظ صوفی کی ،بیعت کا شرعی ثبوت، ضرورت مرشد، مرشد، خانقاہوں کا قیام، اعتقادات، اسباق تصوف، معمولات شب و روز، معارف و حقائق، اخلاق حمیدہ ، کے متعلق کیے جانے والے عمومی سوالات وغیرہ جیسے اہم ترین عنوانات پر تسکین بحث کی ہے۔ رب العزت سے کرتے ہیں کہ اللہ فاضل کو اس کار خیر پر اجرے عظیم  سے نوازے ۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 5
پر ابتدائی غور اور تجزیہ 11
اور اسکے اعمال و اشغال کے متعلق میرے چند یقین 29
اور اسکے اعمال و اشغال کے متعلق شکوک و شبہات کا جواب 51
یقین اور اس کے ثمرات 80
اور شیخین 89
اہل اور دینی جدو جہد 111
طالبوں کو چند ابتدائی مشورے 130

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...