تصوف کتاب و سنت کی روشنی میں

کتاب و کی روشنی میں

 

مصنف : محمد بن جمیل زینو

 

صفحات: 153

 

کا لفظ اس طریقۂ کار یا اسلوب اس عمل کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جس پر کوئی صوفی عمل پیرا ہو۔ سے قربت رکھنے والے صوفی، لفظ تصوف کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ : تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیۂ نفس اور کی اصطلاح میں احسان کہتے ہیں۔ تصوف کی اس مذکوہ بالا تعریف بیان کرنے والے افراد تصوف کو و کے عین مطابق قرار دیتے ہیں۔ اور ابتدائی ایام میں متعدد فقہی کرام بھی یہی مراد مراد لیتے رہے۔ پھر بعد میں میں ایسے افکار ظاہر ہونا شروع ہوئے کہ جن پر و پر قائم علماء نے نہ صرف یہ کہ ناپسندیدگی کا اظہار کیا بلکہ ان کا رد بھی کیا۔امام اور امام ابن قیم ﷭ اوران کےبعد جید علمائے امت نے اپنی پوری قوت کے ساتھ غیراسلامی تصوف کےخلاف علم بلند کیا اورمسلمانوں کواس کےمفاسد سے آگاہ کر کے اپنا فرضِ منصبی انجام دیا۔ شاعر مشرق نےبھی اپنے کلام میں جگہ جگہ غیر اسلامی کی مذمت کی ہے ۔ زیر کتاب’’ تصوف کتاب وسنت کی روشنی میں‘‘ شیخ محمد جمیل زینو﷫ کی تصوف کےموضوع پر جامع کتاب ’’الصوفیہ فی میزان الکتاب والسنۃ‘‘ کا ہے ۔ مولانا عبد الجبار صاحب نےاردو کرنےکی سعادت حاصل کی ہے ۔موصوف مترجم ایک اچھا ذوق رکھنے کے ساتھ ساتھ فرق ضالہ پر بھی اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔شیخ جمیل زینو ﷫ نےاس کتاب میں کی ابتدا، صوفیت کتاب وسنت کے میزان میں ، صوفیوں کے اقوال، صوفیوں کی کرامات، صوفیوں کانظریہ جہاد،صوفیوں کے پیراور صوفیہ کےنزدیک تقلیدِ شیخ، صوفیہ کےنزدیک ولی کامفہوم جیسے عنوانات قائم کرکے انہیں بڑے عام فہم انداز میں قرآن وسنت کی روشنی میں پیش کرتے ہوئے تصوف کی حقیقت کو واضح کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
تقریظ 9
تقدیم 12
ملاحظات 19
کے اٹھ جانے کو کے ساتھ کیوں خاص کیا گیا ؟ 19
انتباہ 21
ایک غلط فہمی 21
صوفیہ کا پر حملہ 22
اسلامی میں بگاڑ 23
صوفیہ کے عقیدہ میں بگاڑ کی چند شکلیں 23
عبادات کے بارے میں اعتقاد 25
نجات کی راہ 27
مقدمۃ المولف 30
کی ابتدا 32
صوفیت کتاب و کے میزان میں 37
صوفیوں کے  63
صوفیوں کی کرامات 68
صوفیوں کا نظریہ 71
خوف اور امید 75
صوفیوں کے پیر اور 78
صوفیہ کے نزدیک تقلید شیخ 83
شیخ کی اطاعت کی حدود 85
صوفیہ کے نزدیک ولی کا مفہوم 88
الرحمن 90
الشیطان 92
قصہ خضر ؐ 94
میں کا حکم 112
شبہات اور ان کے جوابات 119
اختتام 127
کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں 128
الخیرات کے متعلق آپ کچھ جانتے ہیں ؟ 137
یاد داشت 151

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...