تصوف تاریخ وحقائق

وحقائق

 

مصنف :

 

صفحات: 375

 

ایک فطرت ہے اور تعالیٰ نے تمام تر احکامات کی فطری ضرورتوں کے عین مطابق نازل فرمائے ہیں لیکن مسلم معاشرے میں ایک ایسے فرقے کا بھی وجود ہے جس نے اپنے عقائد میں اس قدر غلو اختیار کیا کہ عیسائیوں کے نظریہ تثلیث کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ زیر مطالعہ کتاب شہید علامہ احسان الہٰی ظہیر کی گرانقدر تصنیف ہے جس میں انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں صوفیت کے چہرے پر چڑھے ہوئے نقاب کو اتار پھینکا ہے۔ علامہ صاحب نے کے اصول، بنیاد اور مصادر پر تفصیلی مباحث پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کسی تصنع اور تکلف کے بغیر تصوف کی دوسرے کے ساتھ واضح مشابہت کو بیان کیا ہے۔ مولانا نے نہ صرف صوفیت کی اپنی معتبر کتابوں کے حوالے دئیے ہیں بلکہ دیگر مذاہب کی کتابوں کے ڈھیروں حوالے موجود ہیں۔ اس کتاب میں کچھ اشیاء ایسی پیش کی گئی ہیں جن سے ابھی تک کسی اور نے بحث نہیں کی اور ایسے پہلو سامنے لائے گئے ہیں جن کی طرف عام محققین کی نہیں گئی۔ مولانا نے خصوصی طور پر ایک باب صوفیاء اور کے متلعل قائم کیاہے جس میں ثابت کیا گیا ہے کہ صوفی اور شیعہ بہت سے عقائد میں مشترک ہیں۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

7

مقدمہ

9

پہلا باب: کی بنیاد اور

19

پہلی فصل: اسلام  کتاب و کے اتباع کا نام ہے

19

دوسری فصل: کا اصل اور اس کے مشتقات

31

تیسری فصل: کی تعریف

51

چوتھی فصل : کی ابتدا اور اس کا ظہور

56

دوسرا باب: کے مصادر  اور مآخذ

74

ابراہیم بن ادھم  کا واقعہ

76

گوتم بدھ کا واقعہ

80

ترک

84

91

ترک دنیا

93

ظاہری  حلیہ اور

101

اور فارسی

131

افلاطون کے جدید افکار

155

تیسرا باب: اور

181

جابر بن حیان

183

عبدک

191

کے سلسلے

192

کا نزول اور فرشتوں کی آمد

205

ولی اور نبی کے درمیان

233

ولی کی نبی پر فضیلت

235

نبوت کا اجراء

246

عصمت

256

زمین کا کسی بھی وقت حجت سے خالی نہ ہونا

264

امام کی معرفت ضروری ہے

268

ولایت اور

271

حلول اور تناسخ کا عقیدہ

277

مراتب صوفیا

287

تقیہ

292

ظاہر او رباطن

301

و کا منسوخ  اور ختم ہونا

317

مصادر و مراجع

355

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...