تصوف کی حقیقت ( اپ ڈیٹ)

کی حقیقت ( اپ ڈیٹ)

 

مصنف : امام

 

صفحات: 114

 

ہر دور کے علمائے ربانی اور کتاب و کی اتباع پر زور دیتے آئے ہیں اور وہ ان تمام طریقوں اور سلسلوں کی مذمت کرتے آئے ہیں جو کتاب و سنت کے خلاف تھے۔ ان علمائے ربانی میں ایک قد آور شخصیت شیخ الاسلام امام کی ہے۔ جو خلاف کتاب و افکار و کی تردید کے لیے شمشیر برّاں ہیں۔ انہوں نے جس طرح دیگر شعبوں سے متعلق ان افکار و آراء کی تردید کی جو کتاب و سنت کے خلاف تھے اسی طرح انہوں نے ان افکار و نظریات پر بھی شدید تنقید کی جو کے نام سے مسلمانوں میں فروغ پا گئے تھے اور حقیقت میں اسلامی کے صریحاً خلاف تھے۔ صوفیا کے اسی قسم کے افکار و سے متعلق ان کی بعض تحریروں کو ’حقیقۃ التصوف‘ نامی کتاب میں یکجا کیا گیا تھا۔ زیر کتاب اسی کتاب کا قالب ہے جسے اردو میں مولانا نے منتقل کیا ہے۔ کتاب کی افادیت میں اس اعتبار سے مزید اضافہ ہو گیا ہے کہ ترجمے کی نظر ثانی مولانا خالد سیف نے کی ہے۔ صوفیت سے متعلقہ بنیادی کے حصول کے لیے اس کتاب کا مطالعہ نہایت ضروری ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
کا راستہ 4
ولی کی پہچان او رمقام 5
مقدمہ 7
سوال 14
کیا اصحاب صفہ بھیک مانگتے تھے؟ 22
کیا اصحاب صفہ تمام کرام سے افضل تھے؟ 39
کیا اصحاب صفہ کو حال آتا تھا؟ 41
کون لوگ ہیں؟ 45
کے القاب 55
کیا ولی اچانک غائب ہو جاتے ہیں؟ 65
خاتم 65
قلندری ، صوفیاء کی ایک قسم 66
نذر ونیاز اور منت مانگنا 69
مشہور مزارات اور اور خانگاہیں 80
مجذوب 85
کی میں محبوب ترین عمل 89
بحالت ایمان مجنون ہو جانے والے کے اعمال 96
ایک جہالت 98
خرق عادت کا ظہور 100
اہل وضلالت 104
کتاب وسنت سے اعراض کا نتیجہ 109

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...