تیسیر القرآن (اردو) – جلد4

تیسیر القرآن (اردو) – جلد4

 

مصنف :

 

صفحات: 723

 

مولانا عبدالرحمن کیلانی مرحوم ومغفور بے شمار خوبیوں کے مالک اور دوست تھے۔ان کے قلم کی روانی اور سلاست قارئین کے لیے انتہائی سحر انگیز تھی۔یوں ان کا قلم دور حاضر میں اٹھنے والے فتنوں کے قلع قمع کے لیے شمشیر برآں تھا۔مولانا موصوف نے جس بھی موضوع پر قلم اٹھایا امر کا دار کر دیا،ان کی تالیفات کا سلسلہ کافی طویل ہے۔لیکن ان کی زیر تالیف ’’تیسیر القرآن‘‘کتاب کی بہترین ہے جو بہت ہی خوبیوں کی حامل ہے۔جس کا نہایت سلیس ہے کہ معمولی لکھا پڑھا آدمی بھی سمجھ سکتا ہے۔ کی عبارتوں میں سلاست کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔دور حاضر میں مغربی افکار سے متاثر بلکہ مرعوب طبقہ جس آزاد خیالی میں مبتلا ہے اس تفسیر میں ان کے جن سے متعلق ہیں وہاں خوب گرفت کی گئی ہے اور نہاین مضبوط سے ان کے عقائد کی تردید کی گئی ہے۔غزوات وسرایا کا سلسلہ میں جو آیات اور صورتیں ہیں ان کا تاریخی پس منظر تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے۔نیز یہ ایک بہترین ہے جو کے لیے اور باطل کی سرکوبی کے لیے ایک یادگار تالیف ہے جس کا مطالعہ نہایت مفید ہے۔موجودہ دور کے اٹھنے والے فتنوں سے حفاظت کا سامان بھی ۔ تعالیٰ سے ہے کہ وہ اس شاہکار کو قارئین کے لیے مفید اور مؤلف مرحوم کے لیے نوشتہ بنائے۔(آمین)
 

عناوین صفحہ نمبر
سورہ الزمر 33
سورہ المومن 66
سورہ حم السجدہ 101
سورہ الشوریٰ 127
سورہ الزخرف 153
سورہ الدخان 176
سورہ الجاثیہ 188
سورہ الاحقاف 203
سورہ محمد 220
سورہ الفتح 238
سورہ الحجرات 267
سورہ ق 279
سورہ الذریات 292
سورہ الطور 305
سورہ النجم 315
سورہ القمر 334
سورہ الرحمنٰ 345
سورہ الواقعہ 358
سورہ الحدید 369
سورہ المجادلہ 389
سورہ الحشر 403
سورہ الممتحنہ 422
سورہ الصف 434
سورہ الجمعہ 441
سورہ المنافقون 454
سورہ التغابن 462
سورہ الطلاق 468
سورہ التحریم 480
سورہ الملک 489
سورہ القلم 499
سورہ الحاقہ 508
سورہ المعارج 516
سورہ نوح 524
سورہ الجن 531
سورہ المزمل 539
سورہ المدثر 546
سورہ القیامہ 555
سورہ الدھر 566
سورہ المرسلات 574
سورہ النباء 581
سورہ النازعات 588
سورہ عبس 598
سورہ التکویر 603
سورہ الانفطار 608
سورہ المطففین 611
سورہ الانشقاق 616
سورہ البروج 621
سورہ الطارق 626
سورہ الاعلیٰ 630
سورہ الغاشیہ 634
سورہ الفجر 637
سورہ البلد 642
سورہ الشمس 647
سورہ اللیل 651
سورہ الضحیٰ 654
سورہ الانشراح 660
سورہ التین 664
666
سورہ القدر 672
سورہ البینہ 674
سورہ الزلزال 678
سورہ العادیات 680
سورہ القارعۃ 683
سورہ التکاثر 685
سورہ العصر 687
سورہ الہمزہ 689
سورہ الفیل 691
سورہ القریش 694
سورہ الماعون 697
سورہ الکوثر 699
سورہ الکافرون 701
سورہ النصر 703
سورہ اللہب 706
سورہ الاخلاص 710
سورہ الفلق 713
سورہ الناس 717

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...