تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ اور اس کی ہئیت و کیفیت

تشہد میں انگشت سے اشارہ اور اس کی ہئیت و کیفیت

 

مصنف : محفوظ الرحمن فیضی

 

صفحات: 55

 

دین کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ کے بعد ایک اہم ترین رکن ہے۔اس کی فرضیت و اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شب کے موقع پر فرض کی گئی ،اور امت کو اس خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو دن اور رات میں پانچ وقت پابندی کے ساتھ باجماعت ادا کرنا ہر پر فرض اور واجب ہے۔ کا ستون ہے۔ نماز جنت کی کنجی ہے۔ نماز مومن کی ہے۔ نماز نبی کریمﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔ نماز جنت کا راستہ ہے۔ نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔ نماز بے حیائی سے روکتی ہے۔ نماز برے کاموں سے روکتی ہے۔ نماز مومن اور کافر میں فرق کرتی ہے۔ نماز بندے کو اﷲ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رکھتی ہے۔لیکن کے ہاں وہ نماز قابل قبول ہے جو نبی کریم ﷺ کے معروف طریقے کے مطابق پڑھی جائے۔آپ نے فرمایا:تم ایسے نماز پڑھو جس مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ زیر کتاب” تشہد میں انگشت سے اشارہ اور اس کی ہیئت وکیفیت ” سے تعلق رکھنے والے عالم مولانا محفوظ الرحمن فیضی شیخ الجامعہ جامعہ اسلامیہ فیض آبادکی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے مبارکہ کی روشنی میں تشہد میں انگشت سے اشارہ اور اس کی ہیئت وکیفیت کو بیان کیا ہے ،تاکہ تما م اپنی نماز یں نبی کریم ﷺ کے طریقے کے مطابق پڑھ سکیں۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...