تسہیل الدرۃ شرح الدرۃ المضئیۃ

تسہیل الدرۃ شرح الدرۃ المضئیۃ

 

مصنف : قسمت

 

صفحات: 323

 

مجید تعالی کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے  آخری  کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالی نے امت کی آسانی کی غرض سے مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے،اوران کا انکار کرنا کفر اور قرآن کا انکار ہے۔اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات  اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں۔اور ان میں سے چار روایات (روایت قالون،روایت ورش،روایت دوری اور روایت حفص)ایسی ہیں جو دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں باقاعدہ رائج اور متداول ہیں،عالمِ کے ایک بڑے حصے پر قراءت امام عاصم بروایت حفص رائج ہے، جبکہ مغرب ،الجزائر ، اور شمالی افریقہ میں قراءت امام نافع بروایت ورش  ، لیبیا ،تیونس اور متعدد افریقی ممالک میں روایت قالون عن نافع ،مصر، صومالیہ، سوڈان اور حضر موت  میں روایت دوری عن امام ابو عمرو بصری رائج اور متداول ہے۔ہمارے ہاں مجلس التحقیق الاسلامی میں ان چاروں متداول روایات(اور مزید روایت شعبہ) میں مجمع ملک فہد کے مطبوعہ مجید بھی موجود ہیں۔عہد تدوین علوم سے کر آج تک قراءات قرآنیہ کے موضوع پر بے شمار اہل اور قراء نے کتب تصنیف فرمائی ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ علم قراءات کے میدان میں  پہلا مرحلہ قراءات سبعہ کا ہے  جس کے لیے شاطبیہ پڑھی پڑھائی جاتی ہے ۔ اس کے بعد دوسرا مرحلہ  قراءات  ثلاثہ  کا ہے ، اس کے لیے علامہ  جزری کی کتاب الدّرّة  المضية   پڑھائی جاتی ہے ۔اس کے پڑھنے سے قراءات عشرہ کی تکمیل ہوجاتی ہے الدّرّة  المضية قراءات ثلاثہ  پر اہم ترین اساسی اور نصابی کتاب ہے اور   قراءات ثلاثہ کی تدریس کے لئے ایک مصدر کے حیثیت رکھتی ہے۔ تعالی نے اسے شاطبیہ کی مانند بے پناہ مقبولیت سے نوازا ہے، متعدد علماء  اور قراءنے   الدّرّة  المضية كی اور شروح لکھیں ہیں ۔زیر کتاب  ’’ تسهیل الدر شرح الدّرّة  المضية‘‘  شیخ القراء قاری احمد میاں تھانوی  کے  شاگرد رشید  جناب  قاری قسمت اللہ  (مدرس جامعہ دار العلوم ،کراچی  کی کاو ش ہے الله تعالیٰ  قاری قسمت  اللہ  صاحب کی ا س  کاوش کو شرف قبولیت سے  نوازے ۔( آمین) موصوف نے  تجوید وقراءات کے متعلق  کتاب ہذا کے علاوہ متعدد  کتب تصنیف کی ہے  ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
دعائيه كلمات 4
بيس لفظ 5
خطبة الكتاب 7
باب البسملة وام القران 11
الادغام الكبير 15
هاء الكناية 19
المد والقصر 23
الهمزتان من كلمة 26
الهمزتان من كلمتين 33
الهمز المفرد 36
النقل والسكت والوقف على الهمز 46
الادغام الصغير 49
النون الساكنة التنوين 56
الفتح والامالة 58
الراءات وللامات والوقف على المرسوم 62
ياءات الاضافة 68
الياءات الزوائد 75
باب فرش الحروف 83
سورة البقرة 83
سورة ال عمران 111
سورة النساء 122
سورة المائدة 130
سورة الانعام 134
سورة الاعراف والانفال 148
سورة الانفال 156
سورة التوبة ويونس وهود عليهما الصلوة والسلام 161
سورة يونس عليه السلام 166
سورة هود عليه السلام 170
سورة يوسف عليه الصلاة والسلام ولرعد 175
سورة الرعد 175
ومن سورة ابراهيم عليه السلام الى سورة الكهف 179
سورة الحجر 181
سورة النحل 182
سورة الاسراء 187
سورة الكهف 191
ومن سورة مريم عليهما السلام الى سورة الفرقان 198
سورة طه 203
سورة الانبياء عليهم السلام 209
سورة الحج 210
سورة المومنون 212
سورة النور 215
ومن سورة الفرقان الي سورة الروم 219
سورة الشعرء 221
سورة النمل 222
سورة القصص 226
سورة العنكبوت 228
سورة الروم ولقمان عليه السلام والسجدة 230
سورة لقمن عليه لسلام 233

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...