تسہیل المواریث فی حل تمارین فقہ المواریث

تسہیل المواریث فی تمارین المواریث

 

مصنف : محمد سعید کلیروی

 

صفحات: 223

 

فوت ہونے والا شخص اپنےپیچھے جو اپنا مال ، زمین،زیور وغیرہ چھوڑ جاتاہے اسے ترکہ ، یا ورثہ کہتے ہیں ۔ کسی مرنے والے مرد یا عورت کی اشیاء اور وسائلِ آمدن وغیرہ کےبارے یہ بحث کہ کب ،کس حالت میں کس وارث کو کتنا ملتا ہے شرعی میں اسے الفرائض کہتے ہیں ۔ علم الفرائض ( وراثت) میں ایک نہایت اہم مقام رکھتا ہے ۔ مجید نے فرائض کےجاری نہ کرنے پر سخت عذاب سے ڈرایا ہے ۔چونکہ کاتعلق براہ راست روز مرہ کی عملی زندگی کے نہایت اہم پہلو سے ہے ۔ اس لیے نبی اکرمﷺ نےبھی کواس کےطرف خصوصاً توجہ دلائی اور اسے کا نہایت ضروری جزء قرار دیا ۔ میں سیدنا علی ابن ابی طالب، سیدنا بن عباس،سیدنا عبد بن مسعود،سیدنا زیدبن ثابت کا الفراض کے ماہرین میں شمار ہوتا ہے ۔ کےبعد زمانےکی ضروریات نےدیگر علوم شرعیہ کی طرح اس کی تدوین پر بھی فقہاء کومتوجہ کیا۔ انہوں نے اسے فن کی حیثیت دی اس کے لیے خاص اور اصلاحات وضع کیں اور اس کے ایک ایک شعبہ پر وسنت کی روشنی میں غوروفکر کر کے تفصیلی وجزئی قواعد مستخرج کیے۔اہل نے اس علم کے متعلق مستقل کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر کتاب ’’ تسهيل المواريث فى تمرين فقه المواريث(اردو)‘‘ پروفیسر حافظ سعید کلیروی، عطاء ساجد اور عبد القہار محسن ان تینوں کی کتاب ہے۔ جس میں کے اصول، کا طریقہ اور دیگر سے متعلقہ مشکل کے کو انتہائی آسان اور و کی روشنی میں بیان کر دئیے ہیں۔ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 5
عرض مولف 7
سوالات 11
اصحاب الفروض 25
عصبات 40
بناؤاورورثاءپرتقسیم کرو 50
طائفہ اولی 50
طائفہ ثانیہ 50
عول کی بحث 68
تصحیح کی بحث 75
تصحیح کےقواعد 75
رد کی بحث 92
ترکہ کی تقسیم کی بحث 105
اہم اورقواعد 105
بن مسعودؓکی رائے کےمطابق 117
جمہورکی رائے مطابق 118
تخارج کی بحث 126
تخارج 126
تاصیل کی بحث 131
مناسخہ کی بحث 139
مناسخہ کی تین حالتیں ہیں 139
طریقہ عمل 139
طریقہ تقسیم 140
(الحالۃ الثالثۃ )اورنسبت تباین کی ہے 140
الحالۃ الثانیۃ 145
ذوالارحام کی بحث 150
سوالات 154
مخنث مشکل کی بحث 166
حمل کی بحث 185
مفقود کی بحث 199
سوالات 209

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...