تسہیل القرآن

تسہیل القرآن

 

مصنف : میر محمد حسین

 

صفحات: 399

 

ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ کریم جوانسانیت کے نام تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی بھی ہے۔ عربی معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔ ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ کا عربی وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر کتاب ” تسہیل القرآن “محترم میر محمد حسین، ایم اے،فاضل دیو بند  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی کے وقواعد کی روشنی میں مجید کو سمجھنے کے بیان فرمائے ہیں، جن کو سیکھ کر قرآن سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 6
حروف جار 11
حروف مشبہ وبالفعل 14
حروف ایجاب ونفی 15
حروف جوفعلوں پرداخل ہوتےہیں 16
حروف عطف 17
حروف شرط 18
حروف ندا 19
وہ ابواب ثلاثی مجرد ومزید جوقرآن مجید میں استعمال ہوئے 19
خصوصیات ابواب ثلاثی مجرد ومزید 20
رباعی مجرد ومزید 25
مختلف افعال کےبنانے کےطریقے اورگردانیں 25
ماضی معروف ومجہول 25
فعل مضارع معروف ومجہول 28
فعل مضارع منفی بہ لم معروف ومجہول 28
فعل مضارع منفی بہ لن ناصبہ معروفہ ومجہول 29
فعل نہی معروف ومجہول 30
فعل امر غائب ومتکلم معروف ومجہول 31
فعل امرحاضر معروف ومجہول 32
فعل مضارع نون مشدد ومختلف 32
اسمائے مشتقہ 38
ابواب ثلاثی مزید مختلف افعال بنانےکےطریقے 33
وہ اسمائے اشارہ جوقرآن مجیدمیں استعمال ہوئے 39
وہ  ضمائر جوقرآن مجید میں استعمال ہوئیں 42
اسمائے حروف استفہام جوقرآن مجیدمیں استعمال ہوئے 43
اسمائے موصولہ جوقرآن مجید میں استعمال ہوئے 45
اسمائے ظرف 47
اسمائے افعال 47
اسمائے اعداد 48
اوزان جمع 52
اقسام جملہ 54
تعلیلات 55
اعراب 59
مرفوعات 60
منصوبات 60
مجرورات 62
مصادر الفاظ 64
ب 75
ت 89
ث 92
ج 95
ح 106
خ 126
د 140
ذ 149
ر 153
ز 169
س 174
ش 192
ص 204
ض 215
ط 220
ظ 227
ع 229
غ 229
ف 260
ق 276
ک 294
ل 306
م 317
ن 332
و 355
ہ 374
ی 393
غیرمشتق الفاظ 386

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...