تشریح الاسماء الحسنیٰ

تشریح الاسماء الحسنیٰ

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 102

 

اخروی کامیابی اور دخول جنت کے لیے کا سے متصف ہونا شرط اور مشرک پر جنت کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند ہے ،اس لیے ہرمسلمان پر لاز م ہے کہ وہ توحید کی بنیادی سے روشناس ہو اور ہرشرکیہ فعل سے پاک ہو۔توحید کی تین اقسام ہیں (1)توحید ربوبیت (2)توحید الوہیت (3)توحید اسماءوصفات۔توحید کی پہلی دو اقسام پر تقریر  وتالیف اوردرس وتدریس کے ذریعہ کافی کام ہوا ہے ،لیکن تو حید کی تیسری قسم توحید اسماءوصفات میں کافی تشنگی موجود اور عوام کی اکثریت کی اس قسم میں اتنی پختہ اور مضبوط نہیں جتنی مضبوطی توحید کی پہلی دو اقسام میں پائی جاتی ہے۔اس تشنگی کاحل شیخ العرب والعجم شاہ بدیع الدین راشدی  اس تصنیف میں موجود ہے ۔کتاب ہذا میں توحید اسماءو صفات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے اور تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کی بہترین تشریح کی گئی ہے، اپنے موضوع پر یہ شاہکار تصنیف اور بہترین دستاویز ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 12
مقدمہ 13
مقدمہ مصنف 26
فصل لفظ ’’اللہ‘‘کے استقاق کے بارے میں 31
فائدہ نمبر1۔اکیلے لفظ کا ذکر کرنا غلط ہے 39
امن  حفاظت کا سبب رحمت 62
نزول کا سبب رحمت 63
سواریوں کا انتظام بہ سبب رحمت 63
پر ثابت قدم رکھنا 64
نفس کی سرکشی سے بچنا 64
بارش کا برسانا 66
شیطان کی پیروی سے بچنا 67
تزکیہ نفس اور پاکیزگی اختیار کرنا 69
عذاب کی برائیوں سے بچانا 70
پوری کا ہر منظر رحمت ہی رحمت ہے 71
فائدہ: کیا اسماء الحسنی 99 سے زائد بھی ہیں؟ 100

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...