تصویر ایک فتنہ

ایک فتنہ

 

مصنف :

 

صفحات: 112

 

شخصیت پرستی اور بت پرستی سے منع کرتا ہے،کیونکہ یہ کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے۔شرک کی ابتداء اسی امر سے ہوئی کہ لوگوں نے شیطان کے بہکاوے میں آکر پہلے تو اپنے نیک اور بزرگ لوگوں کی تصویریں بنائیں،پھر انہیں مجسمے کی شکل دی اور پھر ان کی پوجا پاٹ کرنا شروع کر دی۔مغرب کی بے دین   حیوانی تہذیب میں بت سازی ، سازی اور فوٹو گرافی کو بنیادی حیثیت حاصل ہے،اور بد قسمتی سے مسلمان دانوں کی سیاست بھی مصورین اور فوٹو گرافروں کے گھیرے اور نرغے میں آ چکی ہے۔نبی کریم ﷺ کی تحریک اورسیاست نہ صرف سے خالی تھی بلکہ تصویروں اور مجسموں کو مٹانا آپ ﷺ کے لائحہ عمل میں شامل تھا۔اگر دعوت وجہاد اور سیاست وحکومت میں تصویروں کی کوئی اہمیت ہوتی تو حرمین میں نبی کریم ﷺ کی تصویروں کے بینر لٹکا دئیے جاتے،اور کی کتب میں ضرور  اس کا تذکرہ موجود ہوتا۔فوٹو گرافی تو عہد نبویﷺ اور عہد میں موجود نہیں تھی،البتہ سازی کے ماہرین ہر جگہ دستیاب تھے۔اگر تصویر بنانا جائز ہوتا تو کرام ﷢ضرور نبی کریم ﷺکی بنا کر اپنے پاس محفوظ کر لیتے۔ زیر کتاب ’’ ایک فتنہ‘‘ معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ صاحبہ کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نےتصویرکےنقصانات کی طرف توجہ دلاتے ہوئے بالخصوص ان امورکی نشاندہی کی ہے کہ جن کے کرنے سے انسا ن شرک کا مرتکب ہوجاتا ہے لیکن اسےاس   کا احسا س نہیں ہوتا ۔ تعالیٰ مصنفہ کی   تدریسی وتصنیفی کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو لوگوں کےلیے شرک سے نجات کا ذریعہ بنائے (آمین)محترمہ صاحبہ محمد مسعود عبدہ  کی اہلیہ ہیں ۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل جامعہ لاہور الاسلامیہ میں کی تدریس کرتے رہے اور 99۔جے ماڈل ٹاؤن میں بمع فیملی رہائش پذیر رہے ۔موصوف کے صاحبزادے محترم عبد منیب صاحب نے اپنے طباعتی ادارے ’’مشربہ وحکمت ‘‘ کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی ہیں ۔ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
ایک فتنہ 7
کا مقصد ایجاد 8
اور سازش پھیل گئی 4
عذاب اور اس کا پھیلاؤ 9
کے اثرات 15
ایک تصوراتی چیز 15
خود فریبی 16
جھوٹ کو سچ قرار دینے پر اصرار 16
بے جان معاشرے کی بے عکاسی 17
بے نقاب نجی زندگی 18
قتل و جدل کا سبب 18
کا ر میں رکاوٹ 19
بے عورت بے غیرت مرد 19
کے متعلق احکام 21
تخلیق ربانی کی نقالی 24
غضب کے فرشتوں کی آمد 28
شیطان اور شیطانی چیزوں کے اثرات 30
شخصیت پرستی 31
شہرت پسندی 31
مغضوب اقوام کی تقلید 35
کفران نعمت 36
مصور کا انجام 40
غیر کی دیکھنے کا حکم 44
کو جائز کہنے والوں کا محاسبہ 49
عائشہ رضی کی گڑیاں 49
ایک اور بودی دلیل 51
سلیمان ؑ کی تماثیل 54
پردے، چادر اور تکیے پر 59
عکس اور نقش کی بحث 66
کے بغیر گزارہ نہیں 70
موجودہ اور 75
و تدریس میں 75
اشتہارات اور 78
ذوق خود نمائی اور 80
درزی کی دکان اور مجسمے 82
تقریبات اور 83
اخبارات و رسائل اور 85
بچوں کے ملبوسات اور 87
اور 90
نوٹ، شناختی کارڈ اور ٹکٹ پر 92
کی اور 94
جائز تصویریں 101
کرنےکا کام 103
جہاں وہاں جانے سے گریز 106

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...