تصویر القرآن

القرآن

 

مصنف : ابوالقاسم شمس الزماں

 

صفحات: 360

 

کریم کی تفہیم اور اس کے سے واقفیت کے سلسلہ میں بہت سارے لوگ اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔ پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر صاحب نے اس سلسلہ میں ایک نئے اور آسان اسلوب کو متعارف کرایا ۔ زیر کتاب ’ القرآن‘ میں بھی مولانا ابو القاسم شمس الزماں نے بھی اردو دان طبقہ کے لیے فہمی کا ایک الگ اسلوب متعارف کرایا ہے۔ مصنف کے خیال میں اگر قرآن کے الفاظ کو درج ذیل تین حصوں میں تقسیم کر لیا جائے تو ترجمہ کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے: 1۔ کثیر الاستعمال الفاظ۔ 2۔ اسماء۔ 3۔ افعال۔ درج بالا تینوں حصوں کا مطالعہ، پہچان اور ان کو یاد کرنے میں آسانی کے لیے کثیر الاستعمال الفاظ، اسما کی تعمیر سلامتیون سے اور افعال کی تعمیر سلامتیون سے ۔ اس کتاب میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس کتاب میں جتنے بھی ابواب بنائے گئے ہیں ان میں مختلف انداز میں بار بار یہی بات سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کس طرح عربی میں تین حرفی لفظ سے اسما اور افعال بنتے ہیں۔ ’سلامتیون‘ یعنی ’س ل ا م ت ی و ن‘ اس کتاب کا بنیادی محور ہیں۔ کتاب کے شروع میں کتاب کا مکمل تعارف کرایا گیا ہے کتاب کو پڑھنے سے پہلے اس کا مطالعہ بہت ضروری ہے ورنہ کتاب خاطر خواہ فائدہ مند نہیں ہوگی

 

عناوین صفحہ نمبر
مجید کے بارے میں رب العالمین کے فرامین 1
کے بارے میں رحمۃ اللعالمین کے ارشادات 2
انتساب 3
ماخذ 4
کتاب کا تعارف 6
مقدمہ 16
پہلا باب مجید کی بنیادی 27
حروف تہجی 27
مجید کے بارے میں 28
قرآنی کی اقسام 29
تعداد حروف مجید 29
تعداد حرکات مجید 30
31
دوسرا باب ضروری اصطلاحات 33
تیسرا باب’’سلامتیون‘‘ کیا ہے؟ 37
ماضی کی گردان میں 38
مضارع کی گردان میں 40
اسماء مشتقہ کی کی قسموں میں 41
افعال کی گردانوں میں 42
ثلاثی مزید فیہ کے بیان میں 44
چوتھا باب مجید کی سورتوں کے نام 46
پانچواں باب ضمیریں 53
چھٹا باب کثیر الاستعمال الفاظ 58
ساتواں باب اسماء کی تعمیر ’’سلامتیون‘‘ سے 69
آٹھواں باب میں اسماء 82
نواں باب افعال کی تعمیر’’سلامتیون‘‘ سے 111
دسواں باب جملے کیسے بنتے ہیں؟ 128
گیارھواں باب آئیے کریں 143
بارھواں باب میں مستعمل قرآنی الفاظ 167
تیرھواں باب ذخیرہ الفاظ بڑھائیے 175
چودھواں باب بڑے الفاظ،الفاظ نہیں جملے ہیں 181
پندرھواں باب میں گنتی 187
سولہواں باب فعل ثلاثی مزیدفیہ 195
سترھواں باب رباعی مجرد کے ابواب 204
اٹھارھواں باب اغراض مزیدفیہ 207
انیسواں باب افعال کی ہفت اقسام 213
القرآن 217

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...