تصویری تاریخ اسلام

تصویری

 

مصنف : ڈاکٹر عبد الراؤف

 

صفحات: 406

 

قوموں کی زندگی میں کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی کو محفوظ نہ رکھے۔ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ زیر کتاب ’’تصویری اسلام‘‘  ڈاکٹر  عبد الرؤف کی   تاریخ کے متعلق منفرد کاوش ہے ۔تاریخ اسلام کے اہم موضوع پر اس دلچسپ کتاب کو دنیا بھر  میں پہلی تصویری  تصنیف ہونے کا اعزاز  حاصل ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب کی تدوین  اور تشکیل وتزئین میں بہت محنت اور احتیاط سے کام لیا ہے ۔مصنف  نے  کتاب کا آغاز کے پہلے اور پہلے نبی حضرت آدم   سے شروع کیا ہے اور تمام ملکوں کے علاوہ باقی  تمام دنیا پر اجمالی نگاہ ڈالی ہے ۔وسطی اور جنوب مشرقی ایشیا روس، چین، افریقہ، ،امریکہ، آسڑیلیا وغیرہ میں اسلام  اور مسلمانوں کے ماضی اور حال   کے بصیرت افروز خاکے بھی  مصنف نے پیش کردئیے ہیں ۔نیز فاضل مصنف نے  اس کتاب میں ماضی کے تاریخی کی تفاصیل کے ساتھ ساتھ موجودہ زمانے کی تمام مسلم اکثریتوں اور اقلیتوں کے حالات او ر کی واضح نشاندہی  جابجا کردی   ہے ۔

 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...