یورپ کی بیداری

یورپ کی بیداری

 

مصنف : ول ڈیورانٹ

 

صفحات: 1043

 

یورپ (europe) دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ کہلاتا ہے۔یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔یورپ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ یورپ سے بھی چھوٹا واحد براعظم آسٹریلیا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے بڑا براعظم ہے جس کی آبادی 71 کروڑ ہے جو دنیا کی کل آبادی کا 11 فیصد بنتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’یورپ کی بیداری‘‘ ول ڈیو رانٹ کی تصنیف ہے جس کو اردو قالب میں یاسر جواد ڈھالا ہے۔ اس کتاب میں پیترارک اور بوکا شیو کا عہد، آوی نوین کے پوپ، میڈیچی کا عروج، ساو ونار ولا اور جمہوریہ ، اطالوی شان وشوکتاور رومن نشاۃ ثانیہ کو مفصل بیان کیا ہے۔ تاریخی لحاظ سے یہ کتاب بہت مفید ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مترجم کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 77
پہلاباب:پیتراک اوربوکاشیوکاعہد 21
نشاۃ ثانیہ کابانی 21
نیپلزاوربوکاشیو 30
ملک الشعراء 34
رینتسوکاانقلاب 40
آوارہ گردمحقق 47
جوتتو 50
دی ڈی کیمیرون 58
سینا 67
میلان 70
وینس اورجینو 73
چودھویں صدی کی شفق 77
تناظر 81
دوسراباب:آوی نیون کےپوپ 87
بابلی اسیری 87
روم کی جانب واپسی 98
عیسائی زندگی 104
دوسری کتاب فلورنسی نشاۃ ثانیہ
تیسراباب:میڈیچی کاعروج 111
آغاز 111
مادی بنیادیں 115
کوسیموبابائےملت 119
انسان دوست 125
فن تعمیربرونیلسکوکاعہد 138
سنگ تراشی 143
کبرٹی 143
ڈوناٹیلو 145
لوقاڈیلاروبیا 150
مصوری 153
ماساشیو 153
فراآنجےلیکو 158
فرافلیپولپی 161
متفرق 164
چوتھاباب سنہری دور 169
پیئروال جوتوسو 169
لودینتسوکی نشونما 170
عالیشان لوریتسو 176
ادب پولیشان کاعہد 182
فن تعمیراروسنگ تراشی ویروکیوکاعہد 195
مصوری 201
گیرلانڈایو 201
بوٹی چیلی 206
لورینتسوکی موت 212
پانچواں باب:ساورونارولااورجمہوریہ 216
پیغمبر 216
ریاست کار 224
شہید 229
جمہوریہ اورمیڈیچی 242
دروانقلاب میں آرٹ 244
تیسری کتاب الطالوی شان وشوکت
چھٹاباب میلان 255
پس منظر 255

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like