یورپ مسلمانوں کی نظر میں

مسلمانوں کی میں

 

مصنف : برنارڈ لیوس

 

صفحات: 364

 

یورپ  دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ کہلاتا ہے۔یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ کو دریافت کرنے او راس کی ترقی میں   مسلمانوں کا بڑا کردار ہے ۔یورپ جہالت وحشت ،بربریت اور فلاکت کی دلدلوں میں ڈوبا ہوا تھا  مسلمانوں نے ہی  اسے ان غلاظتوں سے نکالا  اور علوم وفنون سے روشناس کیا تہذیب وتمدّن کا سبق دیا اور عروج وعظمت کی راہوں  پر ڈالا۔ زیر کتاب ’’ یورپ مسلمانوں کی نظر میں ‘‘برنا رڈلیوس کی انگریزی  تصنیف  The Muslim Discovery of Europe  کا ترجم ہے ۔  مصنف نے اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ حصہ اول  او مغرب   کے رشتوں کے جائزہ پر مشتمل ہے ۔  دوسرا حصہ  یورپ اور مسلمانوں کےدرمیان  اظہار وابلاغ کے ذریعہ کے متعلق ہے ۔کہ ترجمانی کرنےوالے کون تھے ۔ اور ایک دوسرے  کی ترجمانی کیسے  ہوتی تھی۔ اس حصے میں  سیاحوں ، تاجروں ، سفارت کاروں ، جاسوں اور اس طرح کے ایسے  دوسرے لوگوں کابھی ذکر ہے جنہوں نے  ترجمانی کے فرائض ادا کیے  یا جو  پناہ گزیں تھے ۔ کتاب کے تیسرے  حصے میں افتصادی امور ، حکمرانی اور عدل   وانصاف ، اور ٹیکنالوجی ، اور لطیفہ ، عوام اور جیسے خاص  موضوعات   سے بحث کی گئی ہے۔  اس کتاب کا صفحہ نمبر 360 تا 389 تصویروں کی وجہ سے نہیں لگایا گیا ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مسلمانوں کی میں پیج نمبر 360تا 389 تصوریریں ہیں
کتاب کے بارے میں 7
پیش لفظ 11
رابطے اور اثرات ونتائج 14
دنیا کا مسلم تصور وادراک 64
کا اور 76
ذرائع اور واسطے 97
مغرب کے بارے میں مسلمانوں کا 151
196
ادراک اور رابطے 213
حکومت اور عدل وانصاف 232
اورٹیکنالوجی 256
ثقافتی زندگی 278
معاشرتی اورنجی زندگی 297
خلاصہ کلام 318
حوالے 335
تصویریں 361
اشاریہ 390

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...