انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 2

انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 2

 

مصنف : ولیم ایل لینگر

 

صفحات: 275

 

انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں معلومات کا علم تاریخ کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و واقعات معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ انسان کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر نظر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ تاریخ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں اردو ترجمہ پاکستان کی مشہور شخصیت غلام رسول مہر نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ اسلام پر وافر معلومات فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً تاریخ عالم کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مصر 305
عراق 309
فلسطین 314
ایشائے کوچک 325
ہندوستان 330
چین 334
یونان 336
رومہ 350
ایران 362
ہندوستان 367
جاپان 374
ابتدائی دور 376
فرانس 384
جرمنی 398
ہسپانیہ اور پرتگال 406
امریکہ 434
اٹلی 456
ہالینڈ 518
پولینڈ 521
جنوبی افریقہ 522
شمالی امریکہ 529
چین 539
جاپان 543
انقلاب فرانس اور عہد نپولین 547
جمہوریہ فرانس کی لڑائیاں 554
نپولین کا عہد شہنشاہی 563

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
30.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اردواردو ترجمہاسلامانسائیکلوپیڈیاانسانپاکستانتاریخترجمہعلمعیسائیغلام رسول مہرمذہبمعلوماتنظرواقعات
Comments (0)
Add Comment