انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 2

انسائکلو پیڈیا عالم جلد 2

 

مصنف : ولیم ایل لینگر

 

صفحات: 275

 

انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں کا کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں کی مشہور شخصیت نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ عیسائی سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ پر وافر فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً عالم کا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
305
عراق 309
314
ایشائے کوچک 325
330
چین 334
یونان 336
رومہ 350
ایران 362
367
جاپان 374
ابتدائی دور 376
فرانس 384
جرمنی 398
ہسپانیہ اور پرتگال 406
434
اٹلی 456
ہالینڈ 518
پولینڈ 521
جنوبی افریقہ 522
شمالی 529
چین 539
جاپان 543
فرانس اور عہد نپولین 547
جمہوریہ فرانس کی لڑائیاں 554
نپولین کا عہد شہنشاہی 563

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
30.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply