انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 3

انسائکلو پیڈیا عالم جلد 3

 

مصنف : ولیم ایل لینگر

 

صفحات: 339

 

انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں کا کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں اردو ترجمہ کی مشہور شخصیت نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ پر وافر معلومات فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً عالم کا ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
جزائر برطانیہ 577
ہالینڈ او ربیلیجیم 588
فرانس 592
ہسپانیہ 600
اٹلی 605
پاپائیت 610
جرمنی 625
سکینڈے نیوبا 635
636
بین الاقوامی تعلقات (1870۔1914) 650
انیسوی صدی میں اور 672
جمہوریہ 694
افریقہ 709
722
چین اور کوریا 631
جاپان 632
پہلی جنگ عظیم 745
جنگ کا درمیانی دور 752
جنگ کا خاتمہ 765
بین الاقوامی 780
دوسری جنگ عظیم 814
بین الاقوامی نظام امن 831
ایشیا 849
کا گوشوارہ 855
1952ء میں پیش آنے والے 858
1953ء میں پیش آنے والے 864
1954ء میں پیش آنے والے 870
1955ء میں پیش آنے والے 874
1956ء میں پیش آنے والے 880
1957ء میں پیش آنے والے 886
1958ء میں پیش آنے والے 893
1959ء میں پیش آنے والے 903

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
38.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...