انگلستان میں اسلام

انگلستان میں

 

مصنف : ڈاکٹر صہیب حسن

 

صفحات: 37

 

ایک فطرت ہے اور ایک سلیم الفطرت کی جائے قرار صرف اور صرف اسلام کی آغوش میں ہے۔ یہ مختصر سا برطانیہ میں کی آمد اور پھیلاؤ کی داستان پر مشتمل ہے۔ محترم ڈاکٹر صہیب حسن جو عرصہ دارز سے برطانیہ میں اسلام کی آبیاری میں مصروف ہیں، نے بھرپور محنت اور لگن سے ’انگلسان میں اسلام‘ کے نام سے مفید مہیا کی ہیں۔ برطانیہ کی آبادی اس وقت چھ کروڑ کے قریب ہے جبکہ ان میں اہلیان اسلام کی تعداد بیس لاکھ سے تجاوز کر رہی ہے۔ برطانیہ کے ہر بڑے شہر میں ایک بڑی یا اسلامک سنٹر پایا جاتا ہے اور دینی کے متعدد قال و قال الرسول کی صدائیں بلند کر رہے ہیں۔ لیکن یہ سب کیسے ہوا؟ اس کی مجموعی آپ کو زیر میں نظر آئے گی۔

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...