اسلامی فقہ کے اصول و مبادی

اسلامی فقہ کے اصول و مبادی

 

مصنف : ڈاکٹر ساجد الرحمٰن صدیقی

 

صفحات: 288

 

دنیا میں ہمیشہ تغیرات اور تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔کبھی کوئی ایسا دور نہیں گزرا کہ اس عالم میں جمود طاری ہو گیا ہو۔انسان کی ساری تاریخ انقلاب اور تغیرات سے بھری پڑی ہے۔لیکن موجودہ صدی میں تغیرات اور تبدیلیوں کی رفتار بہت تیز ہوگئی ہے۔ان تغیرات وتبدیلیوں نے امت مسلمہ کو ایک چیلنج سے دوچار  کر دیا ہے۔ایسا چیلنج جس کا تعلق براہ راست فقہ اسلامی کے احیاء اور تدوین نو سے ہے۔اس چیلنج سے عہدہ برا ہونے کے لئے جہاں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ جدید تمدنی مسائل کا حل کتاب وسنت کی روشنی میں اجتہاد کے ذریعے تلاش کیا جائے وہیں جدید اسلوب کے مطابق فقہی کتب کی تدوین واشاعت کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے اہل علم اپنی اپنی استطاعت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” اسلامی فقہ کے اصول ومبادی “محترم ڈاکٹر ساجد الرحمن صدیقی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں فقہ اسلامی کے  اصول ومبادی کو بیان فرمایا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ :،اسلامی شریعت اورفقہ اسلامی کاتاسیسی پس منظر الدین کامفہوم 14
شریعت کامعنی
اسلامی شریعت کاعمومی نظم
اسلامی شریعت اورانسان کےبنائے ہوئے قوانین
اسلامی شریعت اورقانون کےدرمیان اساسی فرق
پہلی جہت
دوسری جہت
تیسری جہت
محاسن شریعت 23
قرآن کریم کی آیات
احادیث نبوی ﷺ
اسلامی شریعت کی خصوصیات
اللہ کی حاکمیت
شخصی مسئولیت
عقل وحکمت
مساوات
اخلاقیت
عمومیت
تصور ملکیت
جزاوسزا
فقہ کامفہوم
فقہ اسلامی کانشووارتقاء
رائے کامفہوم
عصرصحابہ کی خصوصیات
صحابہ کرام کااجتہاد
حضرت عمر ﷜ کےاجتہادات کااسلوب
مفقود الخبرشوہر کامسئلہ
عراق کی مفتوحہ اراضی
مولفۃ القلوب
قحط کےزمانے میں حدسرقہ کاعدم اجراء
فقہ کی اشاعت
فقہی مسالک
مسلک حنفی
مسلک مالکی
مسلک شافعی
مسلک حنبلی
موضوعات فقہ کی تقسیم
فقہ اسلامی اورقانون
اصول فقہ
اصول فقہ کانشووارتقاء
کلامی اسلوب
فقہی اسلوب
فقہی اسلوب کی اہم تصانیف
اصول فقہ پر جامع تصانیف
اصول فقہ کاموضوع
باب اول :احکام شریعت 72
حکم کی اقسام
واجب
واجب معین
واجب مخیر
واجب محدود
واجب عینی
واجب کفائی
مستحب یامندوب
حرام
حرام لذاتہ
حرام لغیرہ
مکروہ
مباح
حکم وضعی
سبب
شرط
مانع
محکوم علیہ
اہلیت
اہلیت وجوب
اہلیت اداء
عوارض اہلیت
باب دوم:اسلامی فقہ کےماخذ ومصادر 95
قرآن کریم 100
تواتر قرآن
اعجاز القرآن
وجہ اول
وجہ دوم
معروف اورمنکر کامفہوم
اصول اربعہ
تدریج
عدم حرج
یسراورسہولت
سنت نبوی ﷺ 117
حدیث اورسنت کامفہوم
حجیت سنت
سنت کامرتبہ اورمقام
پہلی حیثیت
دوسری حیثیت
قرآن کریم کےمجمل احکام کی تفصیل
قرآن کریم کےمطلق احکام کی تقید
قرآن کریم کےعام حکم کی تخصیص
قرآن کریم کےبیان کردہ اصول پر تفریع
تیسری حیثیت
سنت کی اقسام بلحاظ روایت
اجماع 136
اجماع کےدلائل
سنت اوراقوال صحابہ سےاجماع کاثبوت
اجماع کی اقسام
اجماع کی تشکیل کرنےوالے افراد
اجماع کااستناد
پہلی رائے
دوسری رائے
تیسری رائے
اجماع اہل مدینہ
قیاس 145
حجیت قیاس
تحقیق مناط
قیاس کےعناصر اربعہ
اصل
حکم
پہلی شرط
دوسری شرط
تیسری شرط
چوتھی شرط
فرع
علت
حکمت علت اورسبب میں فرق
علت کی تعریف اوراس کی شرائط
پہلی شرط
دوسری شرط
تیسری شرط
چوتھی شرط
اعتبار شارع کےلحاظ سےعلت کی تقسیم
پہلی قسم کی مثال
مسالک علت
قرآن وسنت کی نصووص
اجماع سے علت کاثبوت
اجتہاد واستنباط سےعلت کےثبوت کےطریقے
قیاس کی مثالیں
اقوال صحابہ 170
خلفائے راشدین کی سنت
اقوال صحابہ اورفقہائے کرام
مصالح مرسلہ 173
مصلحت اورمفسدہ کاشرعی اعتبار
مصالح کی تین اقسام
پہلی ضروریات
دوسری حاجیات
تیسری تکمیلات یاتحسینات
حضرت عمر﷜ کامصالح پر عمل
امام مالک اورمصالح مراسلہ
عرف وعادت 183
قرآن کریم میں عرف کالفظ
عرف سنت کی نظر میں
فقہاءکےنزدیک عرف کامقام
عرف وعادت کانص شرعی سےمعارض نہ ہونا
عادت وعرف کااعتبار
وقت قانون سازی عرف باقی ہو
عرف غالب اورعام ہو
معاشرے میں اس کوپوراکرناضروری مقصود ہوتاہو
معاملہ کرنےوالوں نےاس کی برخلاف شرط نہ لگائی ہو
عرف کی اقسام
عرف لفظی
عرف عام
عرف خاص
عرف اوردالہ شرعیہ میں تعارض کی صورتیں
نص خاص اورعرف کاتعارض
نص عام اورعرف میں تعارض
اجتہادات فقہاءاورعرف کاتعارض

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment