اسلامی فقہ کے اصول و مبادی

کے و مبادی

 

مصنف : ڈاکٹر ساجد الرحمٰن صدیقی

 

صفحات: 288

 

دنیا میں ہمیشہ تغیرات اور تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔کبھی کوئی ایسا دور نہیں گزرا کہ اس عالم میں جمود طاری ہو گیا ہو۔ کی ساری تاریخ اور تغیرات سے بھری پڑی ہے۔لیکن موجودہ صدی میں تغیرات اور تبدیلیوں کی رفتار بہت تیز ہوگئی ہے۔ان تغیرات وتبدیلیوں نے امت مسلمہ کو ایک چیلنج سے دوچار  کر دیا ہے۔ایسا چیلنج جس کا تعلق براہ راست فقہ کے احیاء اور تدوین نو سے ہے۔اس چیلنج سے عہدہ برا ہونے کے لئے جہاں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ جدید تمدنی کا کتاب وسنت کی روشنی میں کے ذریعے تلاش کیا جائے وہیں جدید اسلوب کے مطابق فقہی کتب کی تدوین واشاعت کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے اہل اپنی اپنی استطاعت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ زیر کتاب” اسلامی کے ومبادی “محترم ڈاکٹر ساجد الرحمن صدیقی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں اسلامی کے  اصول ومبادی کو بیان فرمایا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ :، اورفقہ اسلامی کاتاسیسی پس منظر الدین کامفہوم 14
کامعنی
کاعمومی نظم
اورانسان کےبنائے ہوئے
اورقانون کےدرمیان اساسی فرق
پہلی جہت
دوسری جہت
تیسری جہت
محاسن 23
کریم کی
نبوی ﷺ
کی خصوصیات
کی حاکمیت
شخصی مسئولیت
عقل وحکمت
اخلاقیت
عمومیت
تصور ملکیت
جزاوسزا
کامفہوم
فقہ کانشووارتقاء
رائے کامفہوم
عصرصحابہ کی خصوصیات
کرام کااجتہاد
حضرت عمر ﷜ کےاجتہادات کااسلوب
مفقود الخبرشوہر کامسئلہ
عراق کی مفتوحہ اراضی
مولفۃ القلوب
قحط کےزمانے میں حدسرقہ کاعدم اجراء
کی اشاعت
فقہی مسالک
مسلک حنفی
مسلک مالکی
مسلک شافعی
مسلک حنبلی
موضوعات کی تقسیم
فقہ اورقانون
کانشووارتقاء
کلامی اسلوب
فقہی اسلوب
فقہی اسلوب کی اہم تصانیف
پر جامع تصانیف
کاموضوع
باب اول : 72
حکم کی اقسام
واجب
واجب معین
واجب مخیر
واجب محدود
واجب عینی
واجب کفائی
مستحب یامندوب
حرام
حرام لذاتہ
حرام لغیرہ
مکروہ
مباح
حکم وضعی
سبب
شرط
مانع
محکوم علیہ
اہلیت
اہلیت وجوب
اہلیت اداء
عوارض اہلیت
باب دوم: کےماخذ ومصادر 95
کریم 100
تواتر
اعجاز القرآن
وجہ اول
وجہ دوم
معروف اورمنکر کامفہوم
اربعہ
تدریج
عدم حرج
یسراورسہولت
نبوی ﷺ 117
اورسنت کامفہوم
حجیت
کامرتبہ اورمقام
پہلی حیثیت
دوسری حیثیت
کریم کےمجمل کی تفصیل
کریم کےمطلق کی تقید
کریم کےعام حکم کی تخصیص
کریم کےبیان کردہ پر تفریع
تیسری حیثیت
کی اقسام بلحاظ روایت
اجماع 136
اجماع کےدلائل
اوراقوال سےاجماع کاثبوت
اجماع کی اقسام
اجماع کی تشکیل کرنےوالے افراد
اجماع کااستناد
پہلی رائے
دوسری رائے
تیسری رائے
اجماع اہل مدینہ
قیاس 145
حجیت قیاس
مناط
قیاس کےعناصر اربعہ
اصل
حکم
پہلی شرط
دوسری شرط
تیسری شرط
چوتھی شرط
فرع
علت
علت اورسبب میں فرق
علت کی تعریف اوراس کی شرائط
پہلی شرط
دوسری شرط
تیسری شرط
چوتھی شرط
اعتبار شارع کےلحاظ سےعلت کی تقسیم
پہلی قسم کی مثال
مسالک علت
وسنت کی نصووص
اجماع سے علت کاثبوت
واستنباط سےعلت کےثبوت کےطریقے
قیاس کی مثالیں
170
کی
اورفقہائے کرام
مصالح مرسلہ 173
مصلحت اورمفسدہ کاشرعی اعتبار
مصالح کی تین اقسام
پہلی ضروریات
دوسری حاجیات
تیسری تکمیلات یاتحسینات
حضرت عمر﷜ کامصالح پر عمل
اورمصالح مراسلہ
عرف وعادت 183
کریم میں عرف کالفظ
عرف کی میں
فقہاءکےنزدیک عرف کامقام
عرف وعادت کانص شرعی سےمعارض نہ ہونا
عادت وعرف کااعتبار
وقت سازی عرف باقی ہو
عرف اورعام ہو
معاشرے میں اس کوپوراکرناضروری مقصود ہوتاہو
معاملہ کرنےوالوں نےاس کی برخلاف شرط نہ لگائی ہو
عرف کی اقسام
عرف لفظی
عرف عام
عرف خاص
عرف اوردالہ شرعیہ میں تعارض کی صورتیں
نص خاص اورعرف کاتعارض
نص عام اورعرف میں تعارض
اجتہادات فقہاءاورعرف کاتعارض

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...